تحریک انصاف کے پی پی 68 سے ٹکٹ ہولڈر قمر خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے پی پی 68 سے ٹکٹ ہولڈر قمر خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان PTI PDM PPP PMLN Pakistan Punjab Lahore

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کی شرپسند کارروائیوں کی مذمت کرتا ہوں، واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے، شہدا کی یادگار اور دفاعی تنصیبات پر حملوں کی بھی شدید

مذمت کرتا ہوں۔قمر خان نے مزید کہا ہے کہ پاک فوج اس ملک کی محافظ ہے ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں، آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل سپورٹرز کی مشاورت سے طے کروں گا، الیکشن 2018 میں میری کارکردگی پر عمران خان نے مجھے ٹکٹ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ: 2 قومی و 2 صوبائی اسمبلی امیدواروں نے پی ٹی آئی چھوڑ دیپی ٹی آئی کے 2 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا تفصیلات جانیے: PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا04:07 PM, 4 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی رضا نصر اللہ گھمن نے تحریک انصاف سے علیحدگی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما عائشہ اقبال کا سیاست سے علیحدگی کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق ممبر صوبائی اسمبلی عائشہ اقبال نے پارٹی اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق ایم پی اے نیاز گشکوری جہانگیر ترین گروپ میں شاملسینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی جانب سے تحریک انصاف کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے، ابتک پی ٹی آئی کے 70 سے زائد رہنما اور ارکان اسمبلی جہانگیر ترین گروپ کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »