تحریک انصاف اور پی ڈی ایم موجودہ حالات کی ذمہ دار ہیں: سراج الحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف اور پی ڈی ایم موجودہ حالات کی ذمہ دار ہیں: سراج الحق JI PDM PTI PMLN PPP Punjab Pakistan Lahore

لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ میں افطار پارٹی کے شرکا ء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تمام ادارے بند گلی میں داخل ہو چکے ہیں، مسائل کا حل صرف مذاکرات ہیں۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا ہے کہ فوری طور پر نگران حکومتیں قائم کر کے شفاف انتخابات کرائے جائیں، سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے تمام جماعتوں کے ساتھ رابطے میں ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bilkul is hi tarha jese israel or falateen ko amrica kehta he dono ko jung bandi karni chahye or israel ko apne defa ka haq hasil he .

Munafiq e azam.

Ap terse honge qk zulm awam ke sath ho Raha tha or ap khamosh hai

حسینہ واجد نے اسی منافقت کی وجہ سے جماعت اسلامی کے بڑوں کو چن چن کے پھانسی دلوائی تھی

منافق مولوی، ظرف ہے پی ٹی آئی والوں کا جو تیرے جیسے کو زمان پارک جانے دیا

Wrong number

tu koi chaj de gal na kari

تیرے جیسے منافق بھی زمہ دار ہیں

یا منافقت تیرا آسرا۔۔۔۔۔شرمناک بیان۔۔۔۔تحریک انصاف کی حکومت کو بیرونی سازش کے تحت ختم کیا گیا اور ملک کی سیاسی اور معاشی تباہی اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ یہ صرف اور صرف سازش تھی۔۔۔۔ورنہ ملک تباہی کے دہانے پر نہ پینچتا۔۔۔مگر منافقت کو یہ سب نظر نہیں آتا۔

میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں ؟ محترم آپ کنفیوز ہیں یا قوم کو کر رہے ہیں ! جنکو جیل میں ہونا چاہیے آ پ ان کے درمیان مذاکرات کر رہے ہیں ایک نے لوٹ لیا اب دوسرے کی باری ہے!

تسی مذاکرات کرو اپنا چورن نہ بیچو

Shi farma rhy hen aap :)

Yazeed Yazeed our monafiq admi hy ya

منافقین مودودی

To ap logo ne kia kar liya.

Topi to seedi kr

تو پھر ملاقاتیں کس لئے کرتے ہو ان دونوں سے ؟ کمپنی کا نام لیتے ہوئے موت پڑتی ہے نا ترچھی ٹوپی والے منافق

ابو کا نام لینا بھول گئے؟

موجودہ حالات سے نجات کا واحد راستہ افواج پاکستان کی نگرانی میں ٹیکنوکریٹس حکومت کا قیام اور وہ بھی دس سال پر محیط

یا منافقت تیرا ہی آسرا

صحیح بات ھے جماعت اسلامی سراج صاحب کی لیڈرشپ میں نا تین میں ھے نا تیرا تو انکا تو قصور ھی نہیں

تو سب سے بڑا ماموں ہے

یہ اتنا بزدل اور بے غیرت آدمی ہے جس نے اس ملک کو 75 سال سے برباد کیا اس کا نام ہی نہیں لیتا یہ ڈرتا یہ بے غیرت لعنتی انسان یہ دوغلی انسان ہے اپنے آپ کو جماعت اسلامی والا کہتا ہے لیکن اس سے بڑا بےغیرت اور کتا انسان نہیں ہے

Asal main app zimadar hain na app 2016 main adalat jate na pakistan ka ye haal hota

Chal elaan khatam houa topi utaar or lasi pee or so ja

روزہ کھلتے ہی نسوار ڈالنے سے ایسا نشہ ہوجاتا ہے کہ آدمی کچھ بھی کہہ دیتا ہے کیونکہ میں بھی نسوار والا ہوں

Maulvi sb Jo asal zimedar hain unka nam lety nh ap

اور آپ لوگ مشرف کے ٹاؤٹ بن کر ١٩٩٩ کے مارشل لاء کے ذمدار ہیں

تم سب سے پیسے لتے ہو ہا ہا ہا

Chutya aadmi

🤣🤣🤣🤣ججز، جرنیل اور عمران نیازی

سراج لالا، تھوڑی محنت اور کرتے تو شائد باجوہ اور حافظ_وسکی کا نام زباں پہ آ سکتا تھا لیکن چلو کوئی نہیں۔۔۔

بلے او لالا تیری مکاری اور منافقت کے۔۔

مُشتری ہوشیار باش -سراج الحق میں بھی یوتھیا ٹچ آیا ہوا ہے

SirajOfficial chabi wali lattoo, tum ho kidr, na 3 mai na 13 mai, batien suno😁😁

دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا بیکار آدمی نکلا ہے

منافقت کا دوسرا نام جماعت اسلامی

اچھا دو منہ والی پالیسی سے باز۔ نہی آنا

کیوں ھوا لے گی جے

لالہ کبھی زندگی میں کوئی کام کی بات بھی کرلیا کرو

تحریک انصاف اور پی ڈی ایم موجودہ حالات کی ذمہ دار ہیں: سراج الحق اور جناب آپ ذمہ دار نہیں چار سال کی امب چو سے نے سالے عمرانڈو ٹیریان کے بھائی ہو تھیے جماعت پو ٹی آئی اسلامی

حالات کی خرابی کی ذمہ دار صرف پی ڈی ایم جو آئین شکنی کر رہے ہیں۔ اگر الیکشن آئین کے مطابق ہو جاتے تو کوئی خرابی نہیں ہونی تھی۔

نھی اے منافق مولوی نھی.. اصل ذمہ دار سہولت کار ہیں جو PeeDM_Mafia کو لائے.. وہ ہیں اصل مجرم غدار. اچھی خاصی حکومت چل رہی تھی منافقت چھوڑو سچ بولو..

اپنے ابو کا بھی نام لے لو ٹیڑھی ٹوپی

ہم تو سمجھے شاید آپ کچھ سچی بات کریں گیں۔اگر دیکھا جائے تو سچ کہا آپ نے ۔خان صاحب نے ایکسٹینشن دے کر اپنی حکومت گروائی اور پی ڈی ایم نے اپنا حرام مال حلال کرنے کے لیے باجوہ کے ہاتھ پر بیعت کر لی۔

مُلکی حالات عید کے لیے سازگار نہیں، لہٰذا اِس سال عید 2 ماہ بعد بڑی عید کے ساتھ منائی جائے گی. قوم سے درخواست ہے کہ اس وقت تک روزے رکھتے رہیں (وفاقی کابینہ کا متفقہ فیصلہ)

✋انتہاٸ منافق آدمی

کیا تحریک انصاف کا آئین کے مطابق سپریم کورٹ سے رجوع کر کے انتخابات کا مطالبہ کرنا اور پی ڈی ایم کے غیر آئینی و غیر جمہوری ہتھکنڈوں پر احتجاج کرنا کوئی جرم ہے؟ بجائے پی ڈی ایم جیسی کٹھ پتلی حکومت کو زمہ دار ٹھہرایا جائے الٹا دو وکٹوں پہ کھیل کر اپنی مردہ سیاست جگائی جا رہی ہے.

قائد اعظم بھی غلط اور نہرو بھی ٹھیک نہیں

اس کی منافقت کا بھی کوئی جواب نہیں

ترچھی ٹوپی والا باندر سلوموشن منافق

مذاکرات ناکام 😂😂

دو وکٹوں پر کھیل کر موصوف ہمیشہ کی طرح پنچایت کا وہ بزرگ بننے کی کوششوں میں ہے جو ایک مسئلہ ختم کرانے کے چکر میں پورے گاؤں کو لڑا دیتا ہے.

دیکھو تو کہہ کون رہا ہے جن کی اپنی سیاست منافقت سے بھرپور ہے

یہ بندہ دونوں پارٹیوں میں مذاکرات کروائے گا🤣🤣🤣

ھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ٹھس ھو گئے قبلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثنا کی گفتگو قوم کے سامنے، حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں: شاہ محمودلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت اور مسلم لیگ (ن) مذاکرات میں سنجیدہ نہیں۔ بالکل dehsd gardon se kis cheez ki mazakrat ? Why should they b seriou. You always scolded them. Called them thieves and taught your 'Chiallas' to follow their houses and make mess... you don't even deserve to face them. Only sensible and respectable ppl deserve Muzakirat, jin ki samajh main baat aa sakay.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کو بچانے کے لیے تین اداروں کو غیر جانبدار رہنا ہوگا، سراج الحق - ایکسپریس اردوعمران خان، صدر اور شہباز شریف کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ملک کے حالات خراب ہیں، سراج الحق کی ہیش ٹیگ سیاست میں گفتگو صرف ایک ادارہ غیر جانب دار ہو جائے تو کافی ہے جس نے ملک کو برباد کر دیا ہے پیر دیکھنے میں سیاست دان نہیں لگتے اور بولنے میں پیر نہیں لگتے جب حکومت ملی تو قرضہ تھا 24 ہزار ارب ۔۔ خان نے واپس کیا 35 ہزار ارب۔۔ اور باقی بچا 45 ہزار ارب روپے۔۔ ساری دنیا کے ریاضی دان نے سر جوڑ لئیے اور سائنسدان نے اپنی سائنس دوبارہ پڑھنے کا پکا عہد کرلیا۔۔۔ 🫣🫣🫣🙇🏼‍♀️🍉🍉🍉🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے علی زیدی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیاکراچی: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء علی زیدی کی بریت اور جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو کراچی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے ملاقات کرنی ہے تو 1 کروڑ روپے دینا ہوں گے: اعجاز چودھری کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی05:45 PM, 18 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز چودھری اور پی پی 114 سے ٹکٹ کے امیدوار کی مبینہ ٹیلیفونک گفتگو سواۓ کھسروں اور عائلہ ملک کے انکی جسیوں کی انٹری فری اور میرٹ پر 🤪🤪👋👋👋👋👋👋 لگتا ہے عمران خان خود کو شاہ رُخ خان سمجھنے لگ گیا ہے ملاقات کا ذکر تو کہیں نہیں ہے پارٹی فنڈ ہر سیاسی جماعت لیتی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے کارکنوں کو لیڈر شپ کی خوبیاں بتادیںزمان پارک لاہور میں افطار پر کارکنوں سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کوئی بھی لیڈر آسان راستہ اختیار کرکے نہیں بنتا۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial ImranKhanpti ZamanPark DailyJang Agreed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی، مونس الہٰی کی اسپین میں جائیدادیں نکل آئیںنیب کے خط پر ہسپانوی حکام نے چوہدری خاندان کی جائیدادوں کی تفصیلات فراہم کردیں، جس کے بعد تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: pervaizelhi NAB DailyJang Islia to sadar bnay hain PtI kay 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »