تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا سندھ حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج ARYNewsUrdu

کراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور سماجی تنظیم فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان نے گجر نالے کے کچرے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تصویر لگا کر انوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں متوقع مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کے بعد بھی سندھ حکومت نے نالوں کی صفائی کا کام بروقت مکمل نہیں کیا جس کی وجہ سے شہر میں اربن فلڈ کا خطرہ ہے۔ سماجی تنظیم کے بانی عالمگیر خان نے گجر نالہ پہنچ کر سندھ حکومت کے خلاف انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور وزیر اعلیٰ کی تصویر کچرے پر لگا دی. فکس اٹ کے بانی کا کہنا تھا کہ ’وزیراعلی سندھ ادھر آئیں اور اپنی رین ایمرجنسی کے دعوؤں کو دیکھ لیں‘۔

رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کا کہنا تھا کہ ’گجرنالے پر تاحال صفائی کے اقدامات نہیں کیے گئے، بارش سے تین روز پہلے مشینری حاصل کر کے بس صفائی کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے‘۔اُن کا کہنا تھا کہ ’این ڈی ایم اے نے اربن فلڈ کی وارننگ جاری کی اُس کے باوجود شہر کے 30 سے زائد نالوں کو نکاسی کے قابل نہیں بنایا گیا، ہم گزشتہ چار سالوں سے نالوں کی صفائی کا مطالبہ کررہے ہیں‘۔

اُن کا کہنا تھا کہ لوگ کرونا سے کم جبکہ سندھ حکومت کی نااہلی سے زیادہ مریں گے، سندھ حکومت کے وزرا صرف فوٹو سیشن کیلیے نالوں کا دورہ کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے دھرنے کا اعلان کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن  سندھ اسمبلی راجا اظہر  نے بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا۔ راجہ اظہر نے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نظم وضبط کی خلاف ورزی، عظمیٰ کاردار کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم واحتساب نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نےعظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردیتحریک انصاف نےعظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف ملک سے کرپشن، مہنگائی اوردیگر مسائل مائنس کررہی ہے،چوہدری سرور - ایکسپریس اردواپوزیشن کو ہر معاملے میں روڑے اٹکانے کی عادت ختم کر نی چاہیے، چوہدری سرور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختمتحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »