تحریک عدم اعتماد ووٹنگ سے قبل چودھری شجاعت کا اہم بیان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک عدم اعتماد ،ووٹنگ سے قبل چودھری شجاعت کا اہم بیان

اسلام آباد:تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ سے قبل چوہدری شجاعت حسین کا اہم بیان بھی سامنے آگیا ،چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان محب وطن ہیں،عمران خان نےآئین وقانون کی پاسداری کاعلم اٹھارکھا ہے،اس تمام صورتحال میں سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہےہارس ٹریڈنگ کی سیاست ختم کرے۔

چودھری شجاعت حسین نے کہا لوٹا کریسی روکنے کے بھی اقدامات کیے جائیں،روپےکےلین دین کی روش سب سےزیادہ خطرناک ہے،اس تمام صورتحال میں الیکشن کمیشن اقدامات کرے،عدالتوں کوبھی ذمہ داری لینی چاہیے۔ انہوں نے کہا عمران خان نےاپنی تقریرمیں ہارس ٹریڈنگ کا بھی ذکرکیا،عمران خان آرٹیکل 63 اےپرصحیح موقف رکھتے ہیں،ہمیں سب کو مل کر ہارس ٹریڈنگ کی سیاست کو ختم کرنا چاہیے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے کا فیصلہ،حکمت عملی تیار کرلیحکومتی ارکان کو زیادہ وقت بات کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئیں ہیں جبکہ کہا گیا ہے کہ حکومتی ارکان خط کو بنیاد بنا کر اپوزیشن پر تنقید کریں، حکومتی ذرائع Gaddar propaganda geo tv full of low lives Unsubscribed
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کا معاملہ : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کا مؤقف سامنے آگیاتحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کا معاملہ : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کا مؤقف سامنے آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu voteofnoconfidence
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری : قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس شروعاسلام آباد :قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر رائے شماری کرائی جائے گی۔ عمران خان کا جنازہ پڑھانے کے لئے لیے مولانا فضل الرحمن کی امامت اور شہباز شریف کی اقامت کا شکریہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہو سکی، قومی اسمبلی کا اجلاس 12:30 بجے تک ملتویقومی اسمبلی اجلاس کے دوران شاہ محمود قریشی کی جانب سے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر گفتگو کرنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا run_imran_run
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی حکومت کی حکمت عملی تیار تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے کا فیصلہسپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس کیلئے حکومت نے حکمت عملی تیارکرلی ہے عمران خان صاحب آپ کا آخر ارادہ کیا ہے....
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی - ایکسپریس اردوتحریک عدم اعتماد کی قرارداد اجلاس کے ایجنڈے میں چوتھے نمبر پر ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »