تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے دھرنا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی کال پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے صوبائی دفاتر کے سامنے دھرنا دے دیا

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون کو سیل کیے جانے کے باعث تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی علی نواز اعوان کی قیادت میں تحریک انصاف کے کارکنان نے نادرا چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

پی ٹی آئی کے احتجاج کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔پولیس کے مطابق ریڈ زون میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے دفعہ 144 نافذ ہے۔ سیاسی جماعتوں اور شہریوں سے اپیل ہے کہ ریڈ زون میں احتجاج نہ کیا جائے۔دوسری جانب کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ آفس کے سامنے پی ٹی آئی نے احتجاج کیا جس میں اراکینِ سندھ اسمبلی اور کارکنان شریک ہوئے اور شرکاءکی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی...

جبکہ پشاور میں پی ٹی آئی ورکرز نے الیکشن کمیشن کے صوبائی دفترکے سامنے احتجاج کیا جس میں پی ٹی آئی کارکنوں نے چیف الیکشن کمشنر کی تصاویر اٹھارکھی تھی اور ان کے خلاف نعرہ بازی کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bait ul maal k daaku election kay nam pay talashi say bhaag raha hay? Niazy nay NAB or FIR or Shahzad Akbar say sari dunya ky jhootay cases pay talashi ly or aaj khud apnay kaalay kartoot chupanay k lye election k naam pay talashi say bhaag raha hay niazyTlashyDay

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

بھائی احتجاج دن میں ہو رئا ہے آپ رات کی تصاویر پوسٹ کر رہے ہیں ۔ سچ دکھائیں شکریہ

صرف سو یوتھیوں کا دھرنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کا اعلانسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے  اجلاس میں الیکشن کمیشن کے معاملات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کیلئے اہم اعلان26 اپریل کو پورے ملک میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔فواد چودھری امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امریکی_سازش_نامنظور عدالتی_مداخلت_نامنظور PakistanNeedsElections MarchAgainstImportedGovt GOVETNMENT KO STRICT ACTION LAINA CHAHIAY..JU B CONSTIUTIONAL IDARAY KO PRESSURISE YA BLACKMAIL KARTHE H..SAKHTH ACTION LAINA HOGA..A KULAM KULA DEHSHARGARDE BADMASHE H.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج کااعلانامپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😍😍شیم الیکشن کمیشن کی سکیورٹی رینجرز اور پاک فوج کے سپرد کی جاۓ۔۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا احتجاج ۔۔الیکشن کمیشن نےبھی حکمت عملی ترتیب دیدیالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد سکیورٹی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے بڑے میاں نے 30 سال لگاکر اپنے سپورٹرز کو پٹواری بنایا تھا اور چھوٹے نےآ کر ڈائریکٹ بھکاری بنا دیا۔ 😜😁😆
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا وزیرا عظم شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا اعلانتحریک انصاف نے وزیرا عظم کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا ، شاہ محمود قریشی نے کہا ن لیگ کی قیادت کسی اور کو وزیراعظم کیلئے نامزد کرے مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY کرائم منسٹر chor harami ghardar family aur lotta group na manzor MarchAgaintsImportedGovt غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس حملہ کیس، تحریک انصاف کے 2 اراکین اسمبلی احاطہ عدالت سے گرفتاراسلام آباد : سندھ ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے دو اراکین اسمبلی کو ضمانت منسوخی کے بعد احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ ملک اور دولت کو بدطینت حکام کی ذات سے زیادہ کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ (ارسطو) قاسم_کے_پاپا_چور_ہیں ماڈل ٹاؤن کے فسادی کب گرفتار ہوں گے ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »