تحریک عدم اعتماد چیئرمین سینٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک عدم اعتماد ،چیئرمین سینٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا PAKvAUS میں_تمھارے_ساتھ_ہوں DChowkWillChokeNiazi PunjabCultureDay

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ذاتی حیثیت میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہا خود کا فیصلہ سنا دیا ہے پارٹی کا کیا فیصلہ ہے اس بارے ابھی معلوم نہیں ۔

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہماری پارٹی نے ابھی تک تحریک عدم اعتماد سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا ،انہوں نے کہا پارٹی کے سامنے تجویز رکھوں گا کہ ہمیں عمران خان کا ساتھ دینا چاہیے ۔ د و ارکان کی اپوزیشن کو پیشکش کے سوال کا جواب دیتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ شاہ صاحب بڑے اچھے دوست ہیں، انکا احترام کرتاہوں،میری کسی کے ساتھ کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔اس سے قبل سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ کے درمیان اہم ملاقات بھی ہوئی تھی سپیکر نے عدم اعتماد کی تحریک ووٹنگ سے قبل ناکام بنانے کیلئے صادق سنجرانی سے بھی مشاورت کی ،ذرائع کے مطابق اسد قیصر تحریک عدم اعتماد کو رولنگ کے ذریعے ناکام بنا نا چاہتے ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد، ایم کیوایم کی ق لیگ اور پی پی سے اہم ملاقاتیں طےتحریک عدم اعتماد، ایم کیوایم کی ق لیگ اور پی پی سے اہم ملاقاتیں طے ARYNewsUrdu عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرارعمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار غیر ملکی سفیروں کی اپوزیشن کے ساتھ خفیہ آڈیو ویڈیو جاری کرنے سے ھمارے دوست ممالک سے تعلقات خراب ھو سکتے ھیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد (ق) لیگ نے بھی میدان سنبھال لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ق لیگ کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیاگیاہے جو کہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر دوپہر3بجے شروع ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد کیا کریگی؟ خورشیدشاہ نے سب کچھ بتا دیاپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشیدشاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے فوری بعد سپیکر اوروزیراعلیٰ پنجاب کی طرف جائیں گے ۔ Tum be ready hu jwo kub lota ha pakistan ko Tum kaha taa tumri be Kar nahi. Imran khan ko sakr kana Ata ha. Zardri aur tum ny kub lotta pakistan ko. Kar nahi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، شہبازشریف نے لیگی ارکان اسمبلی کا اجلاس بلا لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد، متحدہ اپوزیشن نے 'تُرپ کا پتہ' پھینک دیاتحریک عدم اعتماد، متحدہ اپوزیشن نے ‘تُرپ کا پتہ’ پھینک دیا ARYNewsUrdu چوہدریوں کو چونا لگا رہے ہیں ۔۔وزارت کوئی نیں دینہ انکو ۔۔ نون لیگ کبھی پاوں پر کلہاڑی نہیں ماریگی ۔ چ سے چوہدریوں کو چ بنایا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت تحریک عدم اعتماد کو کیسے ناکام بنائے گی؟ وزیراعظم کے قریبی ساتھی نے بتا دیا02:38 PM, 13 Mar, 2022, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور  اور سینیٹر بابر اعوان  نے کہا ہے کہ  حکومت Please support me قریبی۔ اور ساتھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »