تحریک انصاف اور فوج کے مذاکرات؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

Army خبریں

Pak Army,Pakistan,Pakistan Tehreek Insaf

تحریک انصاف کا ایک رہنما کوئی اور بات کرتا ہے تو دوسرا کوئی اور

تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش ایک بار پھر اپنی انتہا کو پہنچ چکی لیکن دوسری طرف سے نو لفٹ کے سگنل ہی نہیں بلکہ تحریک انصاف کو منفی قوت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی شروع دن سے ہی فوج سے مذاکرات کی خواہش رکھتے ہیں لیکن دوسری طرف سے کوئی رسپانس نہیں آیا۔ اُنہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے۔ تحریک انصاف کے اس بیان پر اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب سے جب سوال ہوا تو اُنہوں نے کہا اس سوال کا جواب شہریار آفریدی سے ہی لیا جائے۔

جن پر اتنے الزامات لگائے جا رہے ہیں، جن کو اپنا مخالف بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، جن کے خلاف اپنے ووٹروں سپوٹروں کے دل و دماغ میں زہربھر دیا گیا ہے، اُن سے ہی مذاکرات کا پھر کیا سوال۔؟ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ فوج کی اعلیٰ قیادت پر الزامات اور اُن کے خلاف بیانات اور سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کا مقصد دراصل اُن کو بانی پی ٹی آئی سے بات چیت کرنے کیلئے مجبور کرنا ہے۔

Pak Army Pakistan Pakistan Tehreek Insaf Pti

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔، بیرسٹر گوہر نے کیا کہا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کے حوالے سے پیغام سے متعلق دوٹوک جواب دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰاسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شہریار آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کن سے مذاکرات چاہتی ہے اور یہ کب ہونگے ؟ شہریارآفریدی نے اہم ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ ’ہم مذاکرات کریں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی کے ساتھ، ان لوگوں کو اسٹیبلشمنٹ نےسپورٹ کیا ہے، میرا لیڈر کوئی این آر او نہیں چاہتا، پاکستان کے بہتر مستقبل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سینیئر سیاستدان چوہدری پرویز الہٰی کو میڈیکل بورڈ نے اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »