بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ 10 ماہ سے میرے حوالے سے غلط خبریں پھیلائی جا رہی تھیں، میرے کاروبار اور رہائش گاہ کو سیل کر دیا گیا، میرے والد کو کہا گیا کہ میں نے گرفتاری نہ دی تو بہنوں کے گھر جا کر توڑ پھوڑ ہوگی، میری بہنیں تو وہاں موجود نہ تھیں مگر ان کے سسرال والوں سے بدتمیزی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمرانججز کا خط لکھنا سنجیدہ معاملہ ہے اس پر فل کوٹ کو سماعت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ کے7 رکنی بینچ کا بننا کمیشن بننے سے بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خان9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو فیل ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے، بانی پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانصدارتی اور سینیٹ الیکشن ملتوی کیے جائیں، ہم اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو کی پیشی ، بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو کیاحاصل ہوا؟ توقعات پر پانی ...نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ لو کی پیشی ،  بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو کیاحاصل ہوا، بائیڈن انتظامیہ یا امریکی کانگریس نےکیا اقدام کیا ؟ اس حوالے سے  امریکہ میں مقیم سینئر صحافی عظیم ایم میاں نے خصوصی تجزیہ کیا ہے   ۔ تجزیئے میں انہوں نے لکھا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کی سب کمیٹی برائے جنوبی ایشیاء اور سینٹرل ایشیاء میں امریکی اسسٹنٹ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »