تحریک انصاف کے رہنماؤں علی محمد خان اور شہریار آفریدی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو تیسری بار خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے حراست میں لیا گیا ہے، پولیس نے علی محمد خان کی گرفتاری کی وجوہات نہیں بتائیں، علی محمد خان کو کچھ دیر قبل ہی لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر رہا کیا گیا تھا۔

علی محمد خان کی رہائی کے حوالے سے اڈیالہ جیل انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا، تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے احکامات پر رہا ہوئے ہیں۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو پولیس نے اڈیالہ جیل سے رہائی ملنے کے بعد حراست میں لے لیا، پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنما کو پندرہ روز نظر بندی کے بعد رہا کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریار آفریدی اور علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews PTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی اور علی محمد خان اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی گرفتار06:21 PM, 30 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور علی محمد خان کو پولیس نے اس وقت ایک بار پھر گرفتار کر لیا جب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتارسابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: SheryarAfridi PTIOfficial DailyJang imranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہر یار آفریدی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارتحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فوج ہے تو ملک ہے تحریک انصاف کے چار رہنماﺅں کا پارٹی سے اظہار لاتعلقیفیصل آباد کے تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے پارٹی سے اظہار لاتعلقی کر دیا،ارشاد خان، شکیل شاہد، چودھری علی اختراور احتشام جاوید نے عمران خان سے راہیں جدا کرلیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »