شہریار آفریدی اور علی محمد خان اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی گرفتار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:21 PM, 30 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور علی محمد خان کو پولیس نے اس وقت ایک بار پھر گرفتار کر لیا جب

راولپنڈی : تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور علی محمد خان کو پولیس نے اس وقت ایک بار پھر گرفتار کر لیا جب انھیں اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس شہریار آفریدی کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہو گئی جس کی بنیاد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انھیں مذید 15 دن کے لیے حراست میں لینے کا حکم ہے جو تین ایم پی او کے تحت جاری کیا گیا ہے۔ سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو بھی عدالت کے حکم پر اڈیالہ جیل سے رہا کیا تھا ۔ رہائی ہوتے ہی انہیں کے پی پولیس گرفتار کرکے لے گئی ۔

خیال رہے کہ 16 مئی کو پولیس نے شہریار آفریدی کو ان کی اہلیہ سمیت اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر یار آفریدی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارتحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ربنما علی محمد خان اڈیالہ جیل سے رہاپی ٹی آئی ربنما علی محمد خان اڈیالہ جیل سے رہا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ، عدالت نے 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی8 ملزمان میں علی حسن، لال شاہ، شہریار ذوالفقار، فرہاد خان، ادریس، عمر فاروق، راجہ احسان اور عبداللہ شامل ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیل میں خواتین پر تشددکے الزامات: نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی بنادیڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن آج جیل کا دورہ کریں گی اور جیل میں قید خواتین سے ملاقات کریں گی مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں میں خواتین ہر لحاظ سے محفوظ ہیں: آئی جی جیل خانہ جاتلاہور: (دنیا نیوز) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر کا اڈیالہ جیل سمیت پنجاب کی جیلوں میں قید خواتین کو ہراساں کرنے کی خبر پر ردعمل سامنے آ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، محسن نقوی نے الزامات مسترد کر دیےعمران خان نے مطالبہ کیا تھا کہ خبریں آرہی ہیں کہ خواتین سے جیلوں میں زیادتی ہوئی ہے، عدلیہ سوموٹو ایکشن لے اور خواتین کو رہا کرائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »