تجارتی خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین پر پہنچ گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مالی سال 2022میں تجارتی خسارہ پچپن فیصد اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح اڑتالیس ارب چھبیس کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تجارتی اہم اعداوشمار کی رپورٹ جاری کردی گئی۔مالی سال دوہزار بائیس میں برآمدات اور درآمدات کا فرق پہلی بار پچپن فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملکی تاریخ میں تجارتی خسارہ اڑتالیس ارب چھبیس کروڑ ڈالر کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ برآمدات چھبیس فیصد کا اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار اکتیس

ارب چھتر کروڑ ڈالر کی نئی بلند ترین سطح قائم ہوگئی۔ درآمدات میں بیالیس فیصد کے ریکارڈ اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار درآمدات اسی ارب دو کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ مئی کے مقابلے جون میں برآمدات دس فیصد اضافے سے دو ارب اٹھاسی کروڑ ڈالر رہیں۔ مئی کے مقابلے جون میں درآمدات چودہ فیصد اضافے سے سات ارب بہاتر کروڑ ارب ڈالر رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا08:40 PM, 4 Jul, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: ملکی تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ایک سال کے دوران تجارتی خسارہ 48 ارب 25
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں، لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئےمفتاح اسماعیل نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے: شاہد خاقان عباسی Say no to Ishaq Dar بہت سوچ بچار کے بعد عوام اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ تم لوگوں سے بڑا چور ڈاکو کوئ ہے ہی نہیں مہنگائ سے توجہ ہٹانے کے لئے لفافے اور ہڈی خور میڈیا کے ساتھ مل کر نئ نئ کہانیاں سناتے ہوں 1947 کے بعد کوئ بھی لیڈر ایماندار اور سچا نہیں ملا جھوٹ بکواس۔۔۔!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بھی تجارتی مراکز بند کرنے کے اوقات کی پابندی 10 جولائی تک ختمعیدالاضحیٰ کے موقع پر کراچی سمیت سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی کو فوری طور پر ختم کرتے ہوئے 10 جولائی تک دکانداروں اور تاجروں کے لیے اوقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کی وجہ سے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مندی کا شکارتفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا مئی 2022ملک میں بجلی کے پیداوارکے شعبے میں 566.9 ملین ڈالرکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈکی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے چودھری شجاعت کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالShujahat look like Zombie 🧟‍♂️ toba
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی عمران خان کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنانے والوں کو وارننگعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق باتیں کی جا رہی ہیں، یہ لوگ ہر بار پارٹی قائد کی ذاتی زندگی کو نشانہ بناتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI NA245 BushraBibi Muhtram bibi sahib bhi to active ha or her eak k Sath pti or Khan ko define ker rahee ha or ahkamat Sadir ker rahee ha or AP kehty ha zattiiii live
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »