بجلی کی وجہ سے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مندی کا شکار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا مئی 2022ملک میں بجلی کے پیداوارکے شعبے میں 566.9 ملین ڈالرکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈکی

گئی جو مالی سال 2021کی اسی مدت کے مقابلے میں 52.49 فیصد کم ہے، مالی سال 2021کی اسی مدت میں ملک میں بجلی کے پیداوارکے شعبہ میں 864.5 ملین ڈالرکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈکی گئی تھی۔مئی کے دوران ملک میں بجلی کے پیداوارکے شعبے میں 38.

5 ملین ڈالرکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈکی گئی۔سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ملک میں ایندھن سے بجلی پیداکرنے کے منصوبوں میں 128.9 ملین ڈالر،پن بجلی 142 ملین ڈالر اور کوئلے سے بجلی پیداکرنے کے منصوبوں میں 296 ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈکی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

BOL - بول نیوز سے براہ راست | Facebook | By BOL | پی ٹی آئی رہنماؤں...
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب، براہ راست دیکھیںعمران خان کا پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب، براہ راست دیکھیں arynewsurdu PakistanKiAwazARY ParadeGround آدھا پاکستان جلسوں میں اور باقی پاکستان ٹی وی سکرین پر عمران خان کو سن رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوگا; وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیربجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوگا; وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر kdastgirkhan GovtofPakistan PetrolDieselPrice PetrolDieselPriceHike PriceHike inflation Pakistan PakistanEconomy kdastgirkhan GovtofPakistan اتنا کم اضافہ ۔۔۔۔۔۔شرمناک kdastgirkhan GovtofPakistan سر انج تے نہ کرو تسان مہنگائی مکاوُ نیازی بھگاوُ کے نعرے لگا کر اقتدار میں آئے ہو سب کڑوی گولیان عوام کے لیے کیون تجویز کر رہے ہو 🤔👁🤔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: پنجاب میں 300 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کی جائے گیبھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بھگونت مان نے کہا کہ حکومت ریاست کے لوگوں کو دی گئی ضمانت کو پورا کررہی ہے۔ ہمارے ایسے نصیب کہاں ہمیں تو بےغیرتوں نے غیرت دلائی ہوتی ہیں انڈیا اسرائیل امریکہ ہمارے دشمن ہے حالانکہ یہ ان سب کے اندر سے دوست ہیں خود ملک لوٹ کر کھا جاتے ہیں 🥺🥺💔💔💔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب میں 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلانبھارتی پنجاب کی حکومت نے عوام کو 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی پنجاب بھگونت مان نے کہا کہ ان کی حکومت ریاست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں دن کے بعد رات میں بھی بجلی بندحکومتی دعوؤں کے باوجود کراچی میں دن کے بعد رات کے اوقات میں بھی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »