تجارت سے متعلق قوانین پر فریم ورک تیار،خلاف ورزی پرمنی لانڈرنگ،دہشتگری کے مقدمات درج ہوں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تجارت سے متعلق قوانین پر فریم ورک

تیارکرلیا ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ فریم ورک کامقصدفارن ایکس چینج کے غلط استعمال کوروکناہے،تجارت کی آڑمیں چوری چھپے ڈالرکی بیرون ملک منتقلی منی لانڈرنگ ہے ،سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انوائسنگ کے ذریعے رقم کی غیرقانونی منتقلی ہوتی ہے،خلاف ورزی پرمنی لانڈرنگ

اوردہشتگری کے مقدمات درج ہوں گے۔سٹیٹ بینک نے کہا کہ بینکس اپنے صارفین کونئے قوانین پرآگاہی فراہم کریں،تجارتی سامان کی مکمل تفصیلات بینک کوجمع کراناہوں گی،تجارتی سامان میں کمی اور ردوبدل قانون جرم تصورہوگا،سٹیٹ بینک کاکہنا ہے کہ تجارتی مال کی مکمل مالیت درج کرانا لازم قرارہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان قونصلر کا پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان، پاکستان کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے افغانستان کی جانب سے پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک کے پاکستانی معیشت سے متعلق خدشاتعالمی بینک کے پاکستانی معیشت سے متعلق خدشات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارہ سال بعد پیوٹن کا دورہ سعودی عرب، تیل سے متعلق سمجھوتہ طے پاگیایاض: روسی صدر ولادی میرپیوٹن بارہ سال بعد اپنے اہم دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے تیل سمیت دیگر کئی شعبوں سے متعلق معاہدوں پر دستخط کیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑا ذيادہ سے ذيادہ پاکستانيوں سے ملاقات کریگاپاکستان ميں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈريو کہتے ہیں کہ شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان بہت اہم ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت کی: فردوس عاشقمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت کی ہے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی اپوزیشن سے نمٹنے کےلیے اتحادیوں سے مشاورتحکومت کی اپوزیشن سے نمٹنے کےلیے اتحادیوں سے مشاورت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »