تاپسی پنو کنگنا رناوٹ کی سستی کاپی ہیں، بہن رنگولی - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ کی بہن کی ٹوئٹ نے تنازع کھڑا کردیا

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوٹ اور ان کی بہن رنگولی کا جھگڑا تقریباً آدھی بولی وڈ انڈسٹری سے ہوچکا ہے تاہم اب اس فہرست میں اداکارہ تاپسی پنو اور اداکار پروڈیوسر انوراگ کشیپ کا نام بھی جڑ چکا ہے۔فلم کے ٹریلر کی سوشل میڈیا پر خوب تعریف ہوئی اور اداکارہ تاپسی پنو نے بھی ٹوئٹر پر ٹریلر کو خوب سراہا۔

رنگولی کی اس تنقید پر تاپسی نے تو کوئی جواب نہیں دیا، البتہ ہدایت کار انوراگ کشیپ ان کے سپورٹ میں سامنے آگئے جنہوں نے رنگولی کو آگاہ کیا کہ اب وہ حد سے آگے جارہی ہیں۔انوراگ کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ 'بس کردو رنگولی، اب یہ سب حد سے آگے بڑھ رہا ہے، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ کیا کہوں، میں دونوں اداکاراؤں آپ کی بہن کنگنا اور تاپسی کے ساتھ کام کرچکا ہوں اور مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ ٹریلر کی تعریف کرنے کا مطلب یہی ہے کہ اس میں موجود اداکاروں کو بھی سراہا گیا اور کنگنا بھی اس کا حصہ ہیں'۔کنگنا...

رنگولی کے مطابق 'انوراگ آپ کنگنا کو گزشتہ رات کال کررہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ تاپسی کنگنا کی کتنی بڑی مداح ہے، مجھے ایک ایسا انٹرویو دکھا دیں جہاں تاپسی نے میڈیا کے سامنے کنگنا کے لیے کچھ کہا ہو، بلکہ وہ تو کنگنا کو انتہا پسند بلاتی ہیں، کنگنا رائے رکھتی ہیں تو انہیں انتہا پسند بلایا جائے گا؟'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عمران خان، رانا ثنا اللہ کی جان سے کھیل رہے ہیں' - Pakistan - Dawn News😂🤣😂 چل اوئے ڈڈو نکل یہاں سے۔ رانے پر کیس بھی 4 سال پرانا ہے، اپنے چوئی نثار سے پوچھو، ان سالے شرابیوں کو ایک دن شراب نا ملے تو حالت خراب ہو جاتی ہے ان کی 😂🤣😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معجزے کے منتظر ہیں، 500رنز کرنے کی کوشش کریں گے، سرفراز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان اور بلال اشرف کی 'سپراسٹار' کا نیا گانا ریلیز - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

علی نور جگر کی سنگین بیماری میں مبتلا، ہسپتال میں زیر علاج - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی کی اشتہارات پر عائد سیلز ٹیکس کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’افغانستان سے 9000 امریکی فوجی واپس بلوائے جاچکے ہیں‘ - World - Dawn Newsکیونکہ اب اسکو اپنا زوال نظر آرہا ہے میں پانچ مرتبہ چین گیا ہوں لیکن میں نے پورے چین میں سواۓ ارومچی شہر کے کوئی فوجی نہیں دیکھا۔ دو سال پہلے ارومچی شہر میں فسادات کے بعد فوج کو طلب کیا گیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »