معجزے کے منتظر ہیں، 500رنز کرنے کی کوشش کریں گے، سرفراز - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کا دہرا امتحان PakistanCricket Pakistan WIvAFG

بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

اگر حقیقتاً دیکھا جائے تو پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان تقریباً ختم ہو چکا ہے لیکن قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اب بھی پرامید ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ 500رنز کرنا آسان نہیں، مگر کوشش کرسکتے ہیں، ہم بھی معجزے کے منتظر ہیں، جانتے ہیں مشکل ہے مگر کوشش کریں گے۔ سرفراز الیون اگر پہلے بیٹنگ میں 350 اسکور کرتی ہے اور بنگلہ دیش کی ٹیم کو 311 رنز سے شکست دیتی ہے تو قومی ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم بھی معجزے کے منتظر ہیں، سرفراز احمد - ایکسپریس اردوپانچ سو رنز کرنا آسان نہیں مگر کوشش کرسکتے ہیں، قومی کپتان In saalo G pe goli maaro
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کے ساتھ کھڑے ہیں اور اُن کے ساتھ چلیں گے، پرویز رشیدمسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم سب پر کوئی نہ کوئی جھوٹا الزام لگایا جائے گا، حکومت کو مخالفین پر جھوٹے الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں آتا۔ لاہور میں میڈیا سے...; Aur ek ek kar ke sab jail me chaelnge maryam sameet MaryamNSharif SenPervaiz Have To اور ان کے ساتھ ہی ذلالت کی تمام منزلیں طے کریں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رانا ثنا کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کے بیان کو مسترد کرتے ہیں، فردوس عاشقرانا ثنا کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کے بیان کو مسترد کرتے ہیں، فردوس عاشق مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu RanaSanaullah FirdousAshiqAwan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہدا کے ساتھ کھڑاہونے کے بجائے حادثاتی چیئرمین فسادیوں کے ساتھ کھڑا ہے: مراد سعیدشہدا کے ساتھ کھڑا ہونے کے بجائے حادثاتی چیئرمین فسادیوں کے ساتھ کھڑا ہے: مراد سعید مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MuradSaeed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاکلیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاک Read News Libya Attack Killed Refugee
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: گرین لائن منصوبہ تاخیر کا شکار، شہری 3 سال سے منصوبے کی تکمیل کے منتظرشہرِ قائد میں ٹرانسپورٹ کے دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے لایا جانا والا گرین لائن بس منصوبہ تین سال بعد بھی تاخیر کا شکار ہے، شہری تا حال منصوبے کی تکمیل کے منتظر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »