تاجروں کو FBR آن لائن نظام میں رجسٹریشن کیلیے مزید 2 ماہ مہلت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاجروں کو FBR آن لائن نظام میں رجسٹریشن کیلیے مزید 2 ماہ مہلت -

ایف بی آرنے ٹیئر ون میں شامل تاجروں کو پوائنٹ آف سیل نصب کر کے آن لائن سسٹم سے منسلک ہونے کیلیے مزید 2ماہ کی مہلت دیدی۔

ایف بی آر کی جانب سے حوصلہ افزا نتائج نہ ملنے کے باعث ڈیڈ لائن میں بار بار توسیع کی جاتی رہی ہے، اس سے قبل 31 مارچ تک مہلت دی گئی جو بڑھا کر پہلے 30 اپریل اور پھر 30 جون تک توسیع کی گئی، اب 31 اگست تک بڑھا دیا گیا ہے تاہم اس کیلئے تاجروں کو 20 اگست تک متعلقہ ریجنل ٹیکس آفس اور لارج ٹیکس پیئر یونٹ کو تحریری طور پر آگاہ کرنا ہوگا، اس حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اس سسٹم کے نصب ہونے پر ٹیئر ون میں شامل دکانداروں کی سیل ریئل ٹائم بنیادوں پر مانیٹر ہوسکے...

سینئر افسر نے بتایا کہ دکانداروں کو سسٹم کے ساتھ انٹی گریٹ کرنے میں مشکلات پیش آرہی تھیں، علاوہ ازیں کورونا کے باعث بھی تاجر تنظیموںکی جانب سے ایف بی آر سے کہا جارہا تھا کہ دکانداروں کو مہلت دی جائے۔ اس کے بعد مزید توسیع نہیں کی جائے گی اور جو دکاندار و ریٹیلرز یہ سسٹم نصب نہیں کریں گے ان کے خلاف سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت یکطرفہ کارروائی کی جائیگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک ہونے والے چین سٹورز اور تاجروں کو رعایتی سیلز ٹیکس کی سہولت حاصل ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میسی بارسلونا کو 2021 کے بعد خیرباد کہنے کو تیار؟ - ایکسپریس اردوبارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بی بطخ اور بچوں کو سڑک پار کروانے امریکی نمائندہ مدد کو آگئینیویارک میں بی بطخ اور اس کے بچوں کو سڑک پار کروانےکے لیے امریکی نمائندہ مدد کو آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راسلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ 15 اگست کو حالات دیکھ کر کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راسلاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نون لیگ کا مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کیلئے اسپیکر کو خطمسلم لیگ نون نے مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

درجنوں حاملہ خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر کو سزاوارسا(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک پولینڈ میں دو درجن سے زائد مریض خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »