تاجروں کا دفعہ 144ختم کرنے اورآزادانہ تجارت میں خلل نہ ڈلنے کا مطالبہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا حکومت تاجروں کا مطالبہ مان لے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

اسلام آباد:تاجررہنماؤں نے حکومت سے تاجروں کے خلاف لگائی گئی دفعہ 144فوری ختم کرنے اور آزادانہ تجارت میں خلل نہ ڈلنے کا مطالبہ کردیا ۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہاکہ حکومت نے چونکہ خوردونوش کی کئی اشیا پرپابندی عائد کررکھی ہے ۔ اشیائے خوردونوش کی قلت کی وجہ سے بحران پیدا ہوا ۔ اجمل بلوچ نے کہا کہ ٹماٹرکی آسمان سے چھوتی قیمت کی وجہ موسمی خرابی ہے ، اگر ٹماٹروقت پرامپورٹ کیا جاتا تو بحران سے بچ جاتے، قلت کا معلوم ہونے کے باوجود ٹماٹر امپورٹ نہ کیا گیا تومتعلقہ وزیر کو سزادینی چاہیے ۔۔ اسلام آباد میں دکانوں کے کرائے اتنے بڑھ گئے ہیں ۔اجمل بلوچ نے کہا کہ بجلی گیس مہنگی دینے سے مینوفیکچررز سستی چیز کہاں سے دے گا، تاجروں کوپکڑکر جیل میں ڈالنے سے ملک نہیں چلے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پاکستان اسٹیل مل کی زمین فروخت نہ کرنے کا حکمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بی جے پی کا ’آگرہ‘ کا نام تبدیل کرنے کی تیاریبی جے پی کا ’آگرہ ‘کا نا م تبدیل کرنے کی تیاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مسلمانوں کا بابری مسجد کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلانبھارتی مسلمانوں کا بابری مسجد کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان India Muslims BabriMasjid Appeal Case
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہپاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ Pakistan AsifGhafoor Shaheen1Missile SuccessfulExperiment pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہپاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »