بے نامی جائیداد کا انوکھا کیس، غریب بیوہ خاتون کے نام 80 کروڑ کا پلاٹ نکل آیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بے نامی جائیداد کا انوکھا کیس، بیوہ خاتون کے نام 80 کروڑ کا پلاٹ، اہل خانہ پریشان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

5 اکتوبر 2019نیب جے آئی ٹی نے شاہ فیصل کالونی کی رہاشی بیوہ خاتون کو نوٹس بھیج دیا، نیب کا نوٹس دیکھ کر خاتون اوراس کے اہل خانہ پریشان ہوگئے.

نیب کے مطابق خاتون کےنام پرکراچی کےمہنگےعلاقےمیں 320 گزکا پلاٹ ہے، پلاٹ کڈنی ہل پارک کی زمین پرچائنہ کٹنگ کرکے نکالا گیا. سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کے دور میں یہ پلاٹ الاٹ کیا گیا، اس کی موجودہ مالیت 80 کروڑ روپے سے زائد ہے.بیوہ خاتون نے اے آر وائی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے بلایا ہے، لیٹر بھیجا ہے، مگر یہ پلاٹ ہمارا نہیں.

انھوں نے کہا کہ میرے پاس اسلام آباد جانے کا کرایہ نہیں، نہ ہی اتنی مالی حیثیت ہے، نیب نے اگر کچھ پوچھنا ہے، تو کرایہ کا انتظام کرے. خاتون نے کہا کہ میں اپنے بھائی کے ساتھ رہتی ہوں، اگر اتنا بڑا پلاٹ ہوتا، تو شاہ فیصل کالونی میں رہتی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسی خاتون کو دے دینا چاہئے

بھٹو دے تحفے بولن گے۔۔۔۔

Ye botu ka he

اب یہ ہی پلاٹ اسی محترمہ کو دیا جائے

Ye bilawal ka hoga 😁😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 5ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلاناسلام آباد(آئی این پی ) متحدہ عرب امارات نے پا کستان کے ریفائنری سیکٹر میں 5 ارب ڈالر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ولیم اور کیٹ کا اب تک کا دورہ پاکستان نہایت پیچیدہ ہوگا، شاہی محلولیم اور کیٹ کا اب تک کا دورہ پاکستان نہایت پیچیدہ ہوگا، شاہی محل تفصيلات جانئے: DailyJang جب بھی ملک کے حالات بہتری کی جانب جاتے ہیں غیرملکی آنے کیوں شروع ہوجاتے ہیں بلیک میل کیلءے یا ڈیل کے لیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ جے یو آئی(ف)مولانا فضل الرحمان کا ازسرنو الیکشن کرانے کا مطالبہسربراہ جے یو آئی(ف)مولانا فضل الرحمان کا ازسرنو الیکشن کرانے کا مطالبہ Read News MoulanaOfficial pid_gov MoulanaOfficial pid_gov آپ نے پھر بھی الیکشن نہیں جیتنا . . . انشاءالللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا ڈینگی پھیلاؤ کی تحقیقات عالمی اداروں سے کروانے کا فیصلہاس بار ڈینگی وائرس کی نوعیت مختلف...; مچھروں نے مسلمانوں کی ماں کر چودنا شروع کر دیا ظاہر ہے اسلام جیسے گھٹیا مزہب پر ایسے مچھر حملہ کر کے انہیں تباہ کرنے کا قابل ہیں. تو شیطان کی کیا ضرورت. جب نبی پاک اسلام کے لیڈر تھے آج کل نیازی ہیں. وہ اسلام کو بہترین بنا گیے یہ نیازی غلیظ ImranKhanPTI PTI PTIofficial
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں اجرک میں رنگنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سمندر سے پلاسٹک کا کچرا صاف کرنے کا پہلا تجربہ کامیاب - ایکسپریس اردوڈنمارک کی کمپنی کی جانب سے دائرے کی شکل کے ایک شکنجے سے پلاسٹک جمع کرنے میں مدد ملی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »