بے فیض ہوتے ہی عمران کی حکومت گر گئی:مریم نواز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:28 PM, 6 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, فتح جنگ :پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا دوسروں کو چیر ی بلاسم کہنے والا ساری زندگی خود بوٹ پالش

فتح جنگ :پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا دوسروں کو چیر ی بلاسم کہنے والا ساری زندگی خود بوٹ پالش کرتا رہا ،اب عمران خان کو اتنی تکلیف اپنی کرسی جانے کی نہیں ہے بلکہ شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کی ہے ۔

فتح جنگ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا عمران خان سے عوام کی جان چھوٹ گئی ،عید کیساتھ ساتھ عوام کو عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کی بھی مبارک ہو ،مریم نواز نے کہا جو آدمی خود ساری زندگی بوٹ پالش کرتا رہا ہوں اس کو ہرطرف بوٹ پالش ہی نظر آتے ہیں،عمران خان نے 4سال نہ خود کوئی کام کیا نہ کسی کو کرنے دیا.

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا عمران خان انٹیلی جنس آفیسر کی پوسٹنگ نہیں دینا چاہتا تھا،اب کہتا ہے کہ میرے ساتھ لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد چلو،اب سن لو یہ لانگ مارچ نہیں گوگی مار چ ہے ،عمران خان فرح خان کو بچانے کیلئے نکلا ہے ،یہ وہ شخص ہے جو اپنی بہن کیلئے تو سامنے نہیں آیا لیکن فرح گوگی کو بچانے کیلئے خود صفائیاں دیتا پھر رہا ہے ۔

مریم نواز نے کہا عمران خان وہ شخص ہے جس کے دور میں دو روٹیاں کھانے والا ایک روٹی پر آگیا، بے فیض ہوتے ہی عمران کی حکومت گر گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹی وی چینل والے کب سے مریم کو دیکھا رہے ہیں عوام کو نہیں دیکھا رہے پتہ نہیں کس سے باتیں کر رہی ہے 😀 پاگل عورت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلامی_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکی کی لاش کی بے حرمتی وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس09:49 AM, 6 May, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں معذور لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کے واقعے کا لوگوں کے دلوں سے اللہ کا خوف پتہ نہیں کیوں ختم ہو گیا ہے اللہ کریم ہم پر رحم فرمائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، حمزہ شہباز - ایکسپریس اردولڑکی کی لاش کی بیحرمتی کے الزام میں گورکن سمیت 2 افراد کو گرفتارکرلیا گیا 😢 ایسے لوگوں کو نشان عبرت بنا دینا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوکت ترین کی آئی ایم ایف کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردیداسلام آباد : سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف کو جون سے پہلے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہےشیخ رشید(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہے،شیخ رشید SheikhRasheed Elections ImranKhan PTIJalsa Tweet MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShkhRasheed pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے نام سے منسوب ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مریم نواز کا ردعمل بھی آگیا06:59 PM, 5 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان,  لاہور :سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں انتقام امپورٹڈ_حکومت_نامنظو الیکشن_کراو_ملک_بچاو Pak_Army Zindabad Pakistan Zindabad رانا ثناء اللہ اور اس کی پارٹی ن لیگ جو یہ کہے کہ نواز شریف کا استقبال کرنا حج سے بڑی سعادت ہے، تو کیا ایسے شخص اور ایسی پارٹی پر ایسے افسوس ناک بیان پر FIR کیا کٹنی چاہیے یا نہیی۔؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایک تقرری کیا ہوئی عمران خان اندھا اور بہرا ہو گیا: مریم نوازکتنے آدمی تھے اس لیے تو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہیں فتح جھنگ والے جلسے میں جگہ جگہ خالی جگہ نظر آئی 😂 امپوٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Teri gand main lund gashti
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »