بے روزگاروں کیلئے عید کا بڑا تحفہ۔۔سرکا ری ادا رے میں10ہزار بھرتیوں کا نو ٹییفکیشن جا ری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ بلدیات پنجاب نے لاہور سمیت صوبہ بھر کی 136تحصیلوں میں 10ہزار سے زائد سینٹری ورکرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا.

اس ضمن میں سیکریٹری بلدیات نورالامین مینگل نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق 70ہزار سے زائد آبادی والی تحصیل میں 100، 40ہزار سے زائد میں 80 اور 40 ہزارسے کم آبادی والی تحصیل میں 60 سینیٹری ورکرز بھرتی کیے جائیں گے۔

تحصیل کونسل سطح پر فوری طور پر سینیٹری ورکرز کی بھرتیاں عمل میں لائی جائیں گی، لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت ٹاون کمیٹیوں کو تحصیل کونسل کے ساتھ ضم کئے جانے سے آبادی کے تناسب میں اضافہ ہوا، جس سے سینٹری ورکرز پر کام کا بوجھ بڑھ گیا۔ ڈپٹی کمشنرز بحیثیت ڈیزیز مینجمنٹ اتھارٹی صفائی اور ڈس انفیکشن کے کام کی نگرانی کریں گے جبکہ متعلقہ تحصیل کونسلز اضافی سینٹری ورکرز کے تمام اخراجات خود اٹھائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا شہبازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان(24نیوز)حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو باہر بھیجنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ Jo faisla karwta hai jo faisla karrha hai wo sb hukumat mein hain 😡😡😡😡😡😡😠😠😠😠 Marne kay bad lag pata jaye ga 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان پاکستان کا ردعمل آگیاافغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیا Afghanistan AfghanTaliban EidUlFitr2021 Ceasefire ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیاافغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu جاہلان، ظالمان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان پاکستان کا ردعمل آگیاکابل: افغان طالبان نے عید پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا، پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ افغان طالبان نے عید پر تین روزہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔ یکجہتی ہی کرنا بزدلوں انکی مدد نا کرنا کیا اس ڈرامہ باز یکجھتی سے وہ حملے روک لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »