بے بس بندر اپنے ساتھی کو اژدھے سے نہ بچاسکے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بے بس بندر اپنے ساتھی کو اژدھے سے نہ بچاسکے تفصیلات جانئے: DailyJang

میونسپلٹی ادارے کےورکر ز اس وقت حیران ہوگئے جب انہوں نے ایک بڑے نالے کی صفائی کے دوران 22ٹن کچرا نکالا تو نالے کے بالکل نیچے سے ایک انسانی سائز کا چوہا برآمد ہوا۔

ہوا کچھ یوں کہ اژدھے نے اچانک ہی ایک بندر کو پکڑ لیا اور اس کا گلا گھونٹنے لگا، یہ دیکھتے ہی بندروں کا پورا غول اپنے ساتھی مدد کو امڈ آیا اور اپنے ساتھی کو بچانے کے لیے اژدھے پر حملہ کردیا، مگر اژدھا بھی بہت ہی ضدی تھا، اس نے کسی بھی چیز کی پروا نہیں کی اور اپنے شکار کو مارکر ہی دم لیا، جبکہ اس بندر کے ساتھی بے بسی کی تصویر بنے نظر آئے اور بلآخر ناکام ہوکر واپسی کی راہ لینے پر مجبور ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mystery Behind Illuminati and Kabbalah Magic (Complete Reality) v=Cx6aiFKIBXc Please subscribe my channel ساڈاوزیراعظم_ویکھو تنظیم_سازی TalalChaudhry ووٹ_کو_آزادی_دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پوری قوم کو اپنے وزیر اعظم پر فخر ہے، شیخ رشید | Abb Takk NewsKis bat k liye ? قوم کو وزیراعظم کی قیادت پر فخر ہے، شیخ رشید SheikhRasheed PMImranKhan UNGA 🤣☺️☺️🤣☺️
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی اپنے بانی سے لاتعلقی صرف ڈراما ہے، سعید غنیوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم فاشسٹ تنظیم ہے ، ماضی کی سیاست کو آگے بڑھا رہے ہیں، ایم کیو ایم کا اپنے بانی سے لاتعلقی صرف ڈراما ہے۔ 👌👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ 19 خون کے گودے کے خلیات کو نقصان پہنچا سکتا ہے، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

غریب افراد کو صحت کی سہولیات کی فراہمی لازمی ہے، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا، حق خود ارادیت کو دبایا جا رہا ہے: وزیراعظمنیویارک: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے دنیا کی توجہ ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کی جانب مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان: ’انڈیا میں ریاست اسلاموفوبیا کو فروغ دے رہی ہے‘ - BBC News اردووزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس سے خطاب میں انڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا میں ریاست اسلاموفوبیا کو فروغ دے رہی ہے اور یہ کہ دنیا میں اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے ایک عالمی دن مقرر کیا جانا چاہیے۔ جب تو جائے گا عمران سب لیں گے سکھ کا سانس بنے گا سستا پاکستان بنے گا خوشیوں کا سماں بنے گا پرانا پا کستان اسلاموفوبیا انڈیا سے نہیں، پاکستان میں بیٹھے شرپسند عناصر پھیلا رہے ہیں۔ وزیر اعظم صاحب! ذرا اس طرف بھی ایک نگاہ کیجئیے۔ وہ تمام لوگ جو اتحاد بین المسلمین کی بات کرتے ہیں، انہیں قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہے۔ Atleast india is not any religious republic state like pakistan !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »