بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا ایک اور جوان وطن پر قربان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا ایک اور جوان شہید ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے کوٹ کوٹیرا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فورسزکی فائرنگ سے پاک فوج کا نائیک دلفراز شہید ہو گیا۔ 34 سالہ نائیک دلفراز شہید کا تعلق مظفر آباد کے علاقے پنج کوٹ سے تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھی دشمن کو بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا، پاکستان آرمی کی فائرنگ کے نتیجے میں بھارت کے بھاری جانی و مالی نقصان کی اطلاع ہے۔یاد رہے کہ 23 ستمبر کو بھی آئی ایس پی آر کی طرف سے بتایا گیا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان جام شہادت نوش کر گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول کے دیوا سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 29 سالہ سپاہی نور الحسن اور 25 سالہ وسیم علی جام شہادت نوش کر گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاں بالکل ٹھیک فرمایا کیونکہ روپیہ خاصا سستا ہو گیا ہے۔

شہيد تم سے يہ کہہ رہے ہيں عدو ہمارا بھلانہ دينا

اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻

شہیدوں کو مردہ مت کہو ، وہ اپنے رب کے زندہ ہیں لیکن تم انکی زندگی کا شعور نہیں رکھتے (مفہوم ایت قران)

May keep his soul highest place in Junna Ameen summa Ameen pak army zindabad

allah pak janat me alla moqam ata kary insha allah

OfficialDGISPR peaceforchange Zulam dar zulam Pakarmy ka jawan boder pe is liye saheed hota ha ta k reyasat me general's judges bureaucrats politicians police corruption kr saky or gareeb awam pe zulam kiya jay un k pesy pe aysahi ki jay. Awam ko insaf kabi na mily. GHQ GATE4

انڈین ہندو کو میں بتاتا ہوں کہ پاکستان کے مسلمانوں کا صبر کا امتحان مت لو جس دن سن سن کے صبر کا امتحان لبریز ہوگیا تو تمہارے انڈیا کے اندر ایک انسان زندہ نہیں بچے گا گا ابھی بھی وقت ہے انڈین انڈین کافر افواج سمجھ جاؤ

اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ شہادت قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

ALLAH HO AKBAR PAKISTAN ZANDABAD 😢

انا للہ وانا الیہ راجعون شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

بھٹو خاندان کی کہانی بھٹو خاندان کی کہانی بھی فلمی ہیرو کی کہانی جیسی ہے اس میں آپ کو بہادری ایکشن سسپنس تھرل اور عشق کی داستانوں سے بھری پڑی ہے اور اس میں آپ کو ایسی معلومات ملیں گی جو آپ نے پہلے نہ کبھی پڑھی ہوگی نہ دیکھی اور سنی ہونگی

یہ ہمارے گمنام ہیرو ہیں جنہوں نے ہمارے کل کے لیے اپنا آچ قربان کر دیا ھے ان کے پاس نہ پیزا کی فرنچائیز ھے اور نہ ہی زرعی رقبہ اور نہ ہی ڈی ایچ اے میں کوئ پلاٹ اس لیے ارباب اختیار سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ان ہیروز کی فیملیز کا خصوصی خیال رکھیں اور ان کو بھی پلاٹ دیں

آنا للّٰہ وانا الیہ رجعون اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماےُ آمین ثمہ آمین

Salute

Allah darjaat buland farmaye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ، 8 سالہ بچہ زخمیاگر مولانا نے تھوڑا ڈنڈا اور دیا تو یہ باجوے ماجوے پاک فوج کے جوانوں کو فضول میں انڈیا سے لڑوائنگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 8 سالہ بچہ زخمیاسلام آباد : بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ تو پھر اجازت ہو تو ہم چوڑیاں پہن لے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ 8 سالہ بچے سمیت 2 شہری زخمیبھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول(ایل اوسی ) کے  بروہ سیکٹرمیں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ سے 8 سالہ بچے سمیت 2 شہری زخمی ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر  کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ عمر کی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ عائشہ عمر نے ڈرامہ انڈسٹر ی میں شہرت کی بلندیوں کو اپنے مشہور زمانہ کردار ” خوبصورت“ کی ادائیگی سے چھوا جو کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہندو برادری کی دل آزاری پر مبنی ڈائیلاگ پر نمرا کی معذرت - BBC News اردوحالیہ چند دنوں میں پاکستانی سوشل میڈیا پر نمرا نامی لڑکی کا خاصا چرچا رہا۔۔ اپنی سادگی اور پُر لطف باتوں سے ہر جانب مسکراہٹیں بکھیرنے والی نمرہ دیکتھے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں لیکن مسکراہٹیں بکھیرنے کے چکر میں وہ کچھ ایسا کہہ گئیں جس کا خدشہ کئی صارفین نے چند دن پہلے ہی کر دیا تھا۔ Leave her😣 What she said is worst. She isn't worth this attention Wah ji wah yahaN Pakistan me koi Hindu ko zra sa kuch khady to tofan khra hojata jab ka Bharat me muslims ko zinda jala dia jata musalnmaN ky bary Kia kuch nhi kahta indin midia
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی, مزید دوکشمیری نواجون شہیدمقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی,مزید2کشمیری نواجون شہید IIOJK KashmiriLivesMatter KashmirBleeds Kashmiri TargetKilling IndianCrimes IndianTerrorism IndianTroops KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom UN ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »