بےگھر افراد کی مدد کے لیے شہزادہ ولیم رسالے بیچنے لگے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزادہ ولیم سرخ جیکٹ اور کیپ پہن کر رسالے فروخت کر رہے تھے کہ ایک شہری نے انہیں پہچان لیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PrinceWilliam

شہزادہ ولیم سرخ جیکٹ اور کیپ پہن کر ویسٹ منسٹر کے علاقے میں رسالے فروخت کر رہے تھے کہ ایک شہری نے انہیں پہچان لیا۔رسالہ خریدنے کے لیے آنے والے ایک شہری نے کہا کہ اس کے پاس کھلے پیسے نہیں ہیں تو ولیم نے فوراً کارڈ مشین پیش کر دی۔برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی شہرت میں کمی آگئی ہے جبکہ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شہرت میں اضافہ ہورہا ہے۔

’’بِگ ایشو‘‘ نامی رسالہ بےگھر افراد کی مدد کرتا ہے، ولیم اپنی والدہ کی طرح کئی تنظیموں اور سرگرمیوں کا حصہ ہیں جو بےگھر افراد کو مدد فراہم کرتی ہیں۔ 2020ء میں شہزادہ ولیم نے بتایا تھا کہ وہ اپنے صاحبزادے شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ سے بھی بےگھر افراد کے مسائل پر بات کرتے ہیں۔یہ ادارہ 1980ء سے اب تک ایک لاکھ 35 ہزار بےگھر افراد کو رہائش کی سہولتیں فراہم کرچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی امریکن آصف محمود نے مڈٹرم انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کر دیڈاکٹر آصف امریکی کانگریس کے وسط مدتی انتخابات کے لیے پرائمری الیکشن جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں Mubarak ho.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیاسری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس نے نام نہاد سیکیورٹی آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوشہرہ میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے 3 راہ گیر جھلس کر جاں بحقاہل علاقہ نے الزام لگایا کہ ٹرانسفارمر سےتیل لیکج کی کئی بار شکایت کی گئی مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تاجروں نے 8 بجے مارکیٹس بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا10:41 AM, 9 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: تاجروں نے حکومت کے مارکیٹوں کو رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ تاجر قائدین کا کہنا ہے ہول سیل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی ایشوز پر کیا ہونا چاہیے ؟ نیئر بخاری نے خواہش ظاہر کر دیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ قومی ایشوز پر یقینی طور پر بات چیت ہونی چاہیے اور سب فریقین کو بات چیت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے مون سون کی بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کر دیلاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ مون سون کا آغاز جون کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »