بی جے پی سرکار پر تنقید کرنیوالے چینل ’’این ڈی ٹی وی‘‘ کو مودی کے دوست نے خرید لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

RavishKumar NDTV ModiGovt ExpressNews

مودی حکومت پر کُھل کر تنقید کرنے والے بھارت کے معروف صحافی رویش کمار نے اپنے آرٹیکل میں انکشاف کیا ہے کہ نیو دہلی ٹیلی ویثرن نیٹ ورک کو دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی نے خرید لیا ہے۔

الجزیرہ کیلئے لکھے گئے آرٹیکل میں بھارتی صحافی رویش کمار نے کہا کہ بھارت میں مودی حکومت کے خلاف مضبوط آواز سمجھے جانے والے نیوز چینل کو خرید کر آزادی صحافت اور جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا ہے۔ انہوں نے اپنے آرٹیکل میں لکھا کہ دنیا کے تیسرے سب سے امیر شخص گوتم اڈانی کی دولت میں اضافہ سال 2014 کے بعد سے ہوا یعنی نریندر مودی کی حکومت آنے کے بعد جبکہ وہ انکے قریبی ساتھی بھی ہیں۔ گوتم اڈانی کی دولت 2014 میں 7 ارب ڈالر سے 110 ارب ڈالر تک جاپہنچی۔رویشن نے اپنے آرٹیکل میں مزید کہا کہ گوتم اڈانی کے ذریعے مودی سرکار نے بھارتی میڈیا کی آخری بڑی آزاد آواز پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا ہے، جس سرمایہ دار کی کامیابی حکومتی کنٹریکٹس کے مرہون منت ہوں، وہ حکومت پر کیسے تنقید کرے گا؟۔ انہوں نے بھارت میں...

بھارتیہ جنتا پارٹی کے پاس پہلی ہی ملک کے کئی بڑے میڈیا چینلز ہیں، جہاں مودی حکومت کی کامیابیوں کا ذکر زور و شور سے جاری رہتا ہے۔ مودی حکومت کے میڈیا پر غلبے سے دنیا بھر میں آزادی اظہار پر چند سرمایہ کاروں کے کنٹرول نے اہم سوالات کو جنم دیا ہے۔آرٹیکل میں مزید لکھا گیا ہے کہ امریکا، برطانیہ میں بھی میڈیا کا چند ارب پتیوں کے ہاتھ لگنا ماڈرن ڈیموکریسی کے لیے خطرہ سمجھا جارہا ہے تاہم اچھی صحافت کے لیے پیسہ بھی ضروری ہے مگر اسے آزادی بھی...

واضح رہے کہ 25 سال تک این ڈی ٹی وی سے وابستہ، حکمرانوں پر بے خوف تنقید سے معروف رویش کمار نے گوتم اڈانی کے مالک بننے پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yha bhi samma ko aleem dar or express ko Malik Riaz ne kharid liya ye bhi News do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'لگاؤ آزاد میڈیا کے دام، صحافت صرف مودی سرکار کے نام'اسلام آباد: (دنیا نیوز) معروف صحافی رویش کمار کے این ڈی ٹی وی سے استعفے نے بھارت میں ختم کیے جانے والے آزاد میڈیا کا ایشو اجاگر کر دیا، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے حکمران، آزادی صحافت کے سب سے بڑے خریدار، دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی نے مودی کے خلاف مضبوط آواز این ڈی ٹی وی کو خرید لیا، الجزیرہ کا آرٹیکل مودی سرکار کے آزادی صحافت اور جمہوریت کا گلہ گھونٹنے کے آخری وار کو زیر بحث لے آیا۔ Pakistan men b yehe ho raha hai don't worry about it media kharedo awam ko bewaqoof banao
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست کیرالہ کی گلیوں کو بینظیر بھٹو کی تصاویر سے سجا دیا گیابھارتی ریاست کیرالہ کی گلیوں کو بینظیر بھٹو کی تصاویر سے سجا دیا گیا India BenazirBhutto Posters Kerala Roads PPP MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP PPP_Org BBhuttoZardari Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں حساس اداروں کی کارروائی کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتارحساس اداروں نے کارروائی کر کے گوجرانوالہ اور ساہیوال سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ساہیوال میں انٹیلی جنس بیسڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد میں تحریک انصاف کا اصل مقابلہ فوج سے تھا: فوادسب کو پتا ہے ہماری حکومت کی اتحادی جماعتوں کو کون کنٹرول کر رہا تھا؟ پی ٹی آئی رہنما کی بی بی سی کے پروگرام میں گفتگو 😮 اصل مقابلہ ہر مہینے بدلتا رہتا ہے پی ٹی آئی کا۔ آج تک انہیں پتہ نہ چل سکا شودے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دینے کیخلاف پی سی بی کی اپیل - ایکسپریس اردوطریقہ کار کے برعکس پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے میزبان پنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرے ایک دوست کو کچھ افراد نے کالی گاڑی میں اٹھا لیا: مونس الٰہیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے ایک دوست کو کچھ افراد نے 2 گاڑیوں میں اٹھا لیا ہے۔ ہور عمران خان رے چوپو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »