بی جے پی کے غنڈوں نے مسلمان ہونے کے شبے پر بزرگ کو تشدد کرکے ہلاک کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے غنڈوں کے بہیمانہ تشدد سے 65 سالہ بزرگ شہری ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے علاقے نمیچ میں 15 مئی سے ذہنی طور پر معذور گمشدہ بزرگ شہری کی لاش مل گئی۔ 65 سالہ بھنور لعل جین راجستھان میں مذہبی میلے میں کھو گئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بزرگ شہری کو دو سے زائد افراد نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ ضروری کارروائی کے بعد لاش کو پولیس نے لواحقین کے حوالے کردیا۔ اہل خانہ نے آخری رسومات ادا کردیں تاہم ہلاکت کی وجہ سامنے نہیں آسکی تھی۔

بعد ازاں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز سے پتہ چلا کہ ذہنی طور پر معذور بزرگ شہری کو بی جے پی کے غنڈے تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ A murder case has been registered in after a 65-year-old with mental illness was found dead and a video showed Dinesh Kushwaha, husband of an ex BJP corporator asking him if his “name is Mohammed” and repeatedly assaulting him as he struggled to answer

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریانکا پر تشدد یا شوٹنگ کے دوران زخمی، اداکارہ نے تصویر شیئر کردی - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر اسٹار اداکارہ کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ان کا چہرہ خون آلود دیکھا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امپورٹڈ اشیا پر پابندی، حکومت اپوزیشن کے نشانے پر آگئیامپورٹڈ اشیا پر پابندی، حکومت اپوزیشن کے نشانے پر آگئی مزید تفصیلات: arynewsurdu Is that including imported government?! 🧐 حکومت خود بھی تو امپورٹڈ ہے 🤦🤣🤣 Apnay business k profits khatum karoo na ahloo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے مریم نواز کے لیے بیان پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ردعملBREAKINGNEWS عمران خان کے مریم نواز کے لیے بیان پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ردعمل انہوں نے کیا کہا پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے maryamnawaz imrankhanPTI ahsaniqbal MultanJalsa pmln_org betterpakistan MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'اخلاقیات، روایات،سیاست کے جنازہ کے بعد اب عمران نیازی خواتین پر رکیک حملے کررہا ہے'مریم نوازشریف کے بارے میں عمران نیازی کی بازاری سوچ قابل مذمت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکےعلاؤہ کوئی عورت کسی کی ماں بہن عزت غیرت نہیں ہےیہ طریقہ کار تمہارے ان آقاؤں نے شروع کیا تھا جب محترمہ بےنظیر اور ان کی والدہ کے لئے نہایت واہیات الفاظ اور حرکتیں کی گئیں اور اس کے بعد سے یہ 'ن'لیگ کا معمول ہے۔اگر آصف زرداری اور بلاول غیرت سے آری ہیں مریم صفدرکےعلاؤہ کوئی عورت کسی کی ماں بہن عزت غیرت نہیں ہےیہ طریقہ کار تمہارے ان آقاؤں نے شروع کیا تھا جب محترمہ بےنظیر اور ان کی والدہ کے لئے نہایت واہیات الفاظ اور حرکتیں کی گئیں اور اس کے بعد سے یہ 'ن'لیگ کا معمول ہے۔اگر آصف زرداری اور بلاول غیرت سے آری ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بڑی خبر۔پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر پر پولیس کا چھاپہکراچی میں پی ٹی آئی کےرہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کردیا۔ ShameOnYou sindhpolice .. Chor pakrde nahi jatay..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے بعد زرتاج گل کے مریم نواز پر شدید لفظی وار12:20 PM, 21 May, 2022, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زرتاج گل وزیر نے بھی مریم نواز پر لفظی وار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »