بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات: القاعدہ کا بھارت میں خودکش حملوں کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گستاخانہ بیانات، القاعدہ کا بھارت میں خودکش حملوں کا اعلان

القاعدہ نے اپنے خط میں یہ بھی لکھاکہ ہم دنیا کے ایسے ہر گستاخ خاص طور پر بھارت میں ہندوتوا کے دہشت گردوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ ہمیں اپنے نبی ﷺکی عزت کے لیے لڑنا اور کٹ مرنا آتا ہے۔

دوسری جانب بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ القاعدہ کی دھمکیوں کو سنجیدہ لینا چاہیے جبکہ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے القاعدہ کی دھمکی کے بعد تمام ریاستوں اور متعلقہ حکام کو اس حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ خیال رہے کہ بی جے پی کی مرکزی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے اسلام اور نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیانات سامنے آنے کے بعد بھارت سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا۔

سعودی عرب، قطر، یو اے ای، ایران اور پاکستان سمیت مختلف ممالک نے بھارتی سفیروں کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا جبکہ اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے بھی بی جے پی رہنماؤں کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے اشتعال انگیز بیانات کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زبردست ماشاء الله ۔شیر اسلام زندہ ہے

Mashllah we are with Alqaisa

یہ فالتو میں دھمکی دیکر مسلمانوں کیلئے اور بھی مشکلات پیدا کر رھا ھے کریگا کچھ بھی نہیں اسکے بیان سے ھندو مظلوم مسلمانوں کو دھشت گرد ثابت کریگا

Qalandraani

الحمدللہ۔ آفرین ہے تم پر۔

ننکانہ صاحب سے لاہور کی طرف آتے ہوئے ذوالفقار پر مخالف پارٹی نے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا ہے۔ جس کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔ ذوالفقار کو انصاف دو۔۔ JusticeforZulfiqar

Great decision

چلو یہ ھی کچھ کردیں ھمارےحکمرانوں کےتوکاروبارسانجھےھیں انکوحرمت رسول صلعم سےکیاسروکار

درست

very good

That's the spirit....

تمام مسلمان ممالک کو چاہیے انڈیا میں جہاد کا اعلان کر دیں اس سے زیادہ اور کیا ہونا ہے اب ضروری ہے

Suuuuuuper 👌👍 bilkul theek hy ... aisey in kutton ko bhi samajh nai aani jub in kutton ki phatey gi tub samajh sy gi haram k hinduon ko ... gashti k bachey

Tun kay rakho , jab dunya kuch nahi karay gi to log khud hi apnay hath main lain ga na kaam? Phir krhtay hain muslims are terrorist

Is se kya hoga?

بے غیرت بے شرم ۔۔۔۔۔۔ اسلام کو بدنام کرتے ہیں یہ

India ki chaal hai....Baki dunya mein dhaamaky karne ke baad responsibility li jati hai, jabke india aur israel mein peshgi dhamki de kr kuch nahi kya jata...matlb sirf sympathy create karwana hota hai india israel k lye

Let the Games begin.

زندہ باد

جس دن دھماکے ہوں گے تب ہم مانے گئے کہ القاعدہ واقعی سچا نکلا ہے، صرف کہنے سے ہم نہیں یقین کرتے القاعدہ پہ.

Mere khayal mn al qaida ko srf gustakhon ko or moodi ko target krna chahye, ta k ksi be qasoor ki jan na jae..

بڑے گستاخ تو پاکستان میں ہے

سب سے پہلے تو یہ ہو نہیں سکتا، اگر خدا نخواستہ ہو بھی جائے تو انڈیا میں مسلمان مشکل میں ڈال دیا جائے گا

Greb awam ka Kya qsor h Jo bkwas krty hn ja k unko goli Maro Jinka koi qsor ni hota unko ku marty...

Such lions

یہ امریکہ کے ایجنٹ ہیں جو انہیں ایران کے تحفظ میں ڈالتے ہیں۔ اب وہ انہیں بھارت کے خلاف استعمال کر رہا ہے جس نے روس کا بائیکاٹ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

Yeh cheez

من سب نبیا فاقتلوہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ

گستاخانہ بیانات پر جہاد کی تو سمجھ آسکتی ہے لیکن خودکشی جو کہ اسلام میں حرام ہے تو وہ کیوں کریں؟ اور اگر مارنا بھی ہے تو ان گستاخوں کو مارو بے گناہوں کو کیوں؟

pak_3131 گستاخ رسول کی اک ہی سزا سر تن سے جس سر تن سے جا

بات اچھی ہے اگر عمل بھی کر لے

Chutya will do noting

Wabbasi007 القاعدہ اصل میں مغرب کی بنائی ہوئی جماعت ہے اور اس کا مقصد یہ بیان دے کر بھارت کو فائیدہ دینا ہے گستاخانہ حرکت پر جو ردعمل عرب دنیاں نے دیا ہے اور بھارت دو قدم پیچھے ہٹا ہے اس بیان کے بعد مغرب کی ہمدردیاں بھارت کے ساتھ ہیں

یہی نہیں کہ محمدﷺ کے نام لیوا تھےانہی کے نام پے جیتے تھے اور مرتے تھے اک وصف تھا ان میں جو ہوا نا پائید وہ سر بکف تھے برابر جہاد کرتے تھے من_سب_نبیا_فاقتلوہ

I support ❤️

Well done ❤❤👍🏻

Ridiculous

Good step.tun k rakho Hindus ko

Can't support this . Totally wrong. Innocent people will die

Very good

پھر پشتنو کی نسل کشی کے لیے بہانے تلاش کررھے

پاکستان میں جب بھی دھماکے ہوئے ہیں مساجد میں مزارات پر عیسائیوں کے چرچ میں ایک بھی دھماکہ کافروں کے مندر میں نہیں ہوا ہے ایک پاکستانی کمانڈر تھا اس کی کہانی سنی اس نے بتایا کہ پاکستان کے ہندو انڈیا کے ایجنٹ ہیں وہ یہی بم دھماکے کرواتے ہیں پاکستان میں اب انڈیا کے کافر مارو

زبردست

اس سے بے گناہ افراد ہلاک ہو جائیں گے۔۔۔ اسلام انتقام لینے کے بجائے معافی کو پسند کرتا ہے۔

اگر یہ حملے ہندوؤں اور گستاخانِ نبی کیخلاف ہونگے تو ہماری جانیں بھی حاضر ہیں

حرام کام۔۔ پہلے ہی مسلمان ان کامون کی وجھ سے بدنام ہین دنیا مین

اعلی

A joke of the day 😃

منحوسوں پر ایٹم بم گرا کر ہمیشہ کےلیے گندگی کو جہنم میں بھج دیں۔

Looks fake news coz it will help India indirectly

اسکا مطلب انڈین مسلم کو مودی گروپ کے علاوہ القاعدہ بھی مارے گی کیونکہ القاعدہ کے سابقہ ریکارڈ سے تو یہی پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے دشمن کی بجاۓ مسلمانوں کا خون بہایا ہے۔

جو کتی بھونکی ہے اس کو کسی بم کے اوپر بیٹھا کے چلا دو بس ہی احسان ھو گا🧨

بڑے عرصے کے بعد دیدار ھوئ مرشد کی وہ الظواھری تیری ماں پہ اربوں کروڑوں رحمتیں

wow

We all are ready for a suicide attacks on munafikin

Terrorist has no religion 😂😂 but all terrorist are from one religion

ZaidZamanHamid

مگر فرانس کے خلاف ایسا بیان نہیں آیا۔ اب چلتے ہیں حقیقت کی جانب۔ اس بیان کا مقصد مسلمانوں کے لٸے بھارت میں مشکلات کھڑی کرنا ہے۔ گستاخ کی سزا تو متعین ہے اس میں چوں چاں کی حجت نہیں۔

Chuk k rkho

Will hurt muslims more

خود کش حملوں کی بجائے ان بے غیرتوں کو غازی علم دین والا سبق سکھانا چاہیے نا کہ عام عوام بشمول مسلمانوں خود کش کے کے قتل کیا جائے

Allah o akbar

زبردست ایسا ہی کرنا چاہیے تب جاکے ان انڈین کتوں کو سمجھ میں آئی گی

تمام مسلمان ممالک کو چاہیے انڈیا میں جہاد کا اعلان کر دیں اس سے زیادہ اور کیا ہونا ہے اب ضروری ہے

Ura do india ko Ye hmary nabi ki shan ko janty hi kahan hen

اسلام کو بدنام کرنے والے ہیں یہ جاہل۔لوگ ان کا دین اور دین کے احکامات سے کوئی تعلق نہیں۔۔دوسری طرف انڈین پراڈکٹس کا جو بائیکاٹ کیا گیا ہے اس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے انڈیا کو مظلوم بنا کر

اسلام میں خودکش حملے حرام ہیں۔آپ کونسے دین کے ٹھیکیدار ہیں؟ ایک انسان کا ناحق قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔میں ایسے جھوٹے لوگوں کو پروموٹ نہی کرتے اور نہ اس پر خوشی کا اظہار کرتی ہوں۔

Geo

یہ بیان دینے کہ کتنے پیسے لئے ہیں امریکن سی آ ای اے سے

یہ ایسا بیان دے کر ہندوستان کی مدد کر رہے ہیں یہ ہندوستان کو مظلوم بنائیں گے جبکہ ہندوستان مصنوعات کے بائیکاٹ سے اپنی مرضی آپ مر جائیگا

الحمداللہ

اب آئے گا 🐫 پہاڑ کے نیچے

اور بھارت کی جگہ یہ خودکش دھماکے اسلامی ملکوں میں کریں گے یہ کہتے کچھ اور ہیں کرتے کچھ اور ہیں اصل میں انہوں نے اسلام کا نام بدنام کیا ہے یہ مسلمان نہیں خفیہ طاقتوں کے پالتو کتے ہیں انکا ایک ہی ایجنڈا ہے مسلمانوں کو دھشتگرد ثابت کرنا

NO please

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل قریشی کا بھارت کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہفیصل قریشی کا بھارت کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ ARYNewsUrdu India ProphetMuhammad إلا_رسول_الله_يا_مودي نیچے_اترو_کرسی_سے پی ٹی آئی والے فالو کریں please 🤣🤣🤣🤣 yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل قریشی نے بھارت کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کردیااس وقت جو مسئلہ چل رہا ہے میرے خیال میں اس پر ہر ایک کو بات کرنی چاہیے لیکن سب اتنے خاموش کیوں ہیں؟ اداکار Salute sir❤️ Very Good sir اس کو وہاں کوئی جانتا بھی ہے کیا 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل قریشی نے بھارت اور بھارتی پراڈکٹس کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے کہا کہ بھارت کی خاتون نے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں گستاخانہ بیان دیا ہے Future! Is to establish good relationship with other countries especially with neighbors but imran'doos do not understand this while secret agencies will be on the move on national level and regional positions to promote democracy by knocking down extremism where ever they host.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی بڑھتی قیمتیں، نور عالم کا ملک ٹوٹنے کے خدشے کا اظہار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گستاخانہ ریمارکس: جماعت اسلامی کا بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج کا اعلانہر صورت سفارت خانے تک پہنچیں گے، بھارتی سفیر کو نکالنے تک احتجاج جاری رہے گا: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم لعنت بھارت پر اور ان مسلمانوں پر جو خاموش ہیں اللہ پاک غارت کرے bycottindia SIRF UAE SAUDIA INDIA KE PRODUCT BAN KUR DAIN TO KASHMIR AZAAD HO SUKTA HAY
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات : شاہ محمود قریشی کے بیٹے کا میدان میں اترنے کا فیصلہتحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے نے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu Kon Sy intakhab Yah bhi wohi kam.krne lage in sha Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »