بیگم صفدرکی چوری اور سینہ زوری کو سلام ہے: فیاض چوہان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیگم صفدرکی چوری اور سینہ زوری کو سلام ہے: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کی نیب پیشی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بیگم صفدر اعوان کی جلوس کے ساتھ نیب حاضری ’نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی‘ کےمترادف ہے، بیگم صفدرکی چوری اور سینہ زوری، ڈھٹائی اور جرات کو سلام ہے۔

قومی احتساب بیورو لاہور کے دفتر کے باہر نون لیگی کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہونے والے پتھراؤ میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ انہوں نے کہا کہ لیگی کارکنان ’جنج ٹرپئی واجیاں نال میں لڈیاں پاواں‘ کے مصداق بھنگڑے ڈال رہے تھے، لیگی قائدین اپنے کارکنان کو بتائیں کہ یہ ذلت، کرپشن، جگ ہنسائی اور لوٹ مار کی جنج تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خطے کو درپیش چیلنجز سےوولکن بوز کو آگاہ کیا ہے ، شاہ محمود قریشیوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ صدر یو این جنرل اسمبلی سے درپیش مختلف چیلنجز پر بات ہوئی ہے، بھارت کے اقدامات سےخطے کو درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیگم صفدر نے باپ کی سیاست کو اجاڑ کر رکھ دیافیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی پر کہاہے کہ بیگم صفدر نے باپ کی سیاست کو اجاڑ کر رکھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپنے ملک کو ہرا بھرا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم عمران خانپاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہونے والے ممالک میں ہے، ہم اس موسمی تغیرکو روک سکتےہیں، ہمیں اپنے ملک کو صاف کرنا ہے، وزیراعظم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حیسکو اور سیپکو کو کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت ہے،گورنر سندھحیسکو اور سیپکو کو کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت ہے،گورنر سندھ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے: وولکن بوزکردنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے: وولکن بوزکر Read News Islamabad UNGAPresident volkan_bozkir ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئی شپنگ پالیسی کو بین الاقوامی سطع پر بھی سراہا جارہا ہے، علی زیدیوفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ نئی شپنگ پالیسی کو نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطع پر بھی سراہا جارہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »