بیک وقت پیدا ہونے والے 7بچوں کیساتھ پیش آیا افسوسناک واقعہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیک وقت پیدا ہونے والے 7بچوں کیساتھ پیش آیا افسوسناک واقعہ

ایبٹ آباد:صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں ماں کی گود ایک ایک کر کے اُجڑ گئی ،بیک وقت پیدا ہونے والے 7 بچوں میں سے اب صرف ایک بچہ زندہ بچا ہے جو آج بھی زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے نجی ہسپتال میں ایک عورت کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدا ئش ہو ئی ،ابتدائی طور پر ہسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پانچ بجے صحت مند تھے ،بقیہ دو میں سے ایک پہلے دن سے وینٹی لیٹر پر تھا جو 7 میں سے ایک بچنے والوں میں شامل ہے ۔ بچوں کے والد قاری یا ر محمد نے کہا بچوں کی پیدائش کے 24 گھنٹے بعد ایک بچہ دم توڑ گیا تھا۔ اس کے چند گھنٹوں بعد دوسرا بچہ، اس کے بعد ایک ہی رات میں تین بچے ہلاک ہوئے تھے،انہوں نے کہاجب صرف دو بچے زندہ رہ گئے تو ہم نے انتظامیہ کے سامنے شو ر شرابا مچایا جس پر انہوں نے کہا کہ ہم بچوں کو اسلام آباد پمز ہسپتال شفٹ کر رہے ہیں لیکن اگلے روز ایسا نہ کیا گیا اور پھر ایک اور بچہ دم توڑ گیا ۔والد کا کہنا تھا کہ اب صرف ایک بچہ زندہ بچا ہے جو پہلے دن سے وینٹی لیٹر پر ہے ،انہوں نے کہا ہم صوبہ خیبر پختونخوا...

بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ ہم نے بچوں کی ماں کو ابھی تک صرف دو بچوں کی ہلاکت کا بتا یا ہے ،ابھی تک ہسپتال انتظامیہ نے بچوں کی ہلاکت کی وجہ نہیں بتائی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ساتھ پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ ہلاک - BBC News اردوصوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں گزشتہ ہفتے بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ ایک ابھی بھی وینٹیلیٹر پر ہے۔ So sorry for family, but it's difficult to believe on BBC now due to their often fake news بہت ہی افسوسناک خبر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بڑی مشکل سے ہوتا چمن میں دیدہ ور پیداکسی بھی قوم میں ہیرو کا پیدا ہونا کوئی اچنبے کی بات نہیں، اگر اندرونی تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہمیں بے شمار اپنے ہیروز کی مثالیں ملیں گی Hero DrAbdulQadeerKhan RIP MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان جیل میں کون سی کتابیں پڑھ کر وقت گزار رہے ہیں؟ - ایکسپریس اردوآریان خان کو جیل کی اصلاحی لائبریری سے دو کتابیں دی گئی ہیں، بھارتی میڈیا صحافت کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے۔ Wah kiya khbr hai dunya jahan mein bs yehi khabr th headline thi لکھ دی لعنت ہو آپ لوگوں کی اس خبر کی کیا ہوا کنجر کا بیٹا کنجر ہوتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاچا کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں میں جوش و جذبہ پیدا کرنے کیلئے روانہ, کرکٹ کی خاطر اپنی ذندگی وقف کر رکھی ہےچاچا کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں میں جوش و جذبہ پیدا کرنے کیلئے روانہ, کرکٹ کی خاطر اپنی ذندگی وقف کر رکھی ہے T20WorldCup21 T20WorldCup2021 PAKvIND TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’اس بار تو واقعی وقت بدل دیا حالات بدل دئیے جذبات بدل دئیے ‘ بھارتی شکست کے بعد آئی سی سی نے مومن ثاقب کی ویڈیو شیئر کردیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف پاکستانی ادا کار مومن ثاقب کی پاک بھارت ٹاکرے کے بعد ویڈیو آئی سی سی نے شیئر کردی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک ساتھ پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ ہلاک - BBC News اردوصوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں گزشتہ ہفتے بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ ایک ابھی بھی وینٹیلیٹر پر ہے۔ So sorry for family, but it's difficult to believe on BBC now due to their often fake news بہت ہی افسوسناک خبر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »