بیٹی نے کینسر میں مبتلا باپ کی آخری خواہش مرنے سے قبل پوری کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیٹی نے کینسر میں مبتلا باپ کی آخری خواہش مرنے سے قبل پوری کردی ARYNewsUrdu

یقیناً ہر باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی بیٹی کی شادی اپنی آنکھوں سے دیکھے اور شادی میں اچھے سے اچھا انتظام کرے، یہی خواہش کینسر میں مبتلا امریکی شہری کی بھی تھی،جسے بیٹی نے اسپتال میں ہی پورا کردیا۔

باپ نے بستر مرگ سے ہی اپنی بیٹی کو شادی کے بندھن میں بندھتے دیکھا اور شادی کے بعد ہی دنیا سے رخصت ہوگیا۔ کینسر سے لڑتا باپ اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل تھا اور وہی اپنی بیٹی کی زندگی کے یادگار لمحوں کا عینی شاہد بنا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں اسکول کی تعطیلات میں توسیع کی تردید - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ہمارے نوٹی فکیشن کو تبدیل کرکے جعلی مراسلہ پھیلایا جارہا ہے جس میں صداقت نہیں، صوبائی وزیر تعلیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی ایڈووکیٹ انعام الرحیم کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی ایڈووکیٹ انعام الرحیم کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn Newsاس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے تم کیا بات کر تے ہو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت وزیراعظم کی قیادت میں ملک کوسماجی،فلاحی ریاست میں تبدیل کرنےکیلئےکوشاں ہے:علی محمدخانحکومت وزیراعظم کی قیادت میں ملک کوسماجی،فلاحی ریاست میں تبدیل کرنےکیلئےکوشاں ہے:علی محمدخان Ali_MuhammadPTI PMImranKhan PTIofficial pid_gov MoIB_Official Social Welfare State
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کلکتہ میں مودی کی آمد کےخلاف انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر احتجاج - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »