بیوی کے تشدد کا شکار شوہر عدالت پہنچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست راجھستان سے ایک حیران کن خبر آئی ہے جہاں پر سکول پرنسپل بیوی کی طرف سے تشدد کی شکایت لیکر  شوہر عدالت پہنچ گیا۔راجھستان

کے علاقے الور میں بیوی کی پٹائی پر عدالت پہنچنے والے شخص نے صرف تحریری طور پر ہی شکایت نہیں کی بلکہ ویڈیو ثبوت بھی فراہم کیے ہیں۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ’گھریلو تشدد‘ کا یہ معاملہ راجھستان کے ضلع الور کے بھوادی علاقے میں رپورٹ ہوا ہے۔سکول پرنسپل اجیت سنگھ یادیو نے شکایت میں کہا کہ ان کی اہلیہ نہ صرف روزانہ پٹائی کرتی ہیں بلکہ انہیں گھر سے بھی نکالا گیا۔شکایت کرنے والے شخص کی جانب سے دی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوئی تو اس میں کرکٹ بیٹ سے مرد کی پٹائی کرتی خاتون اور ایک بچہ بھی نمایاں ہے۔پولیس کو بیوی کے تشدد کی شکایت کرنے والے شخص کے مطابق اہلیہ کی جانب سے انہیں عدالتی کارروائی کی دھمکی دے کر بلیک میل بھی کیا جاتا رہا...

انڈین اخبار دینک بھاسکر کے مطابق بیٹے کے سامنے متعدد مرتبہ بیوی کے ہاتھوں پٹائی کا نشانہ بننے والے شوہر نے تنگ آ کر گھر چھوڑ دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی نے بیٹے کے سامنے شوہر کی پٹائی کردیبیوی نے بیٹے کے سامنے شوہر کی پٹائی کردی arynewsurdu I love 😘 ARY News Was that Maryam Nawaz Captain Safdar ki!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوہر ایک بیوی ہونے کی دعویدار ہزار ، معاملہ کیا ہے؟ایک ہی تصویر، ہو بہو ایک ہی پیغام، لیکن متعدد شناخت کے اکاؤنٹس سے پوسٹس سامنے آئیں، آخریہ ماجرہ کیا ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوہر ایک، تصویر بھی ایک لیکن بیوی ہونے کی دعویدار ہزار، گتھی نہ سلجھ سکیاحتجاج میں شرکت کیلئے گھر سے نکلنے والے شوہر کیلئے بیوی کا دعاؤں بھرا الوداعی پیغام سوشل میڈیا پر معمہ بن گیا Twadian da v eh ee ay shame on you... lanath hain tum geo news walo phr jhoot paylarahy ho... pazool main apni value ko kam kar rahain hu Love you the real news ARYNewsUrdu گھتی بہت سیدھی سادھی ہے. ایک ہی عورت ملٹیپل اکاؤنٹس چلا رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاڑکانہ: پرانی دشمنی، فائرنگ سے شوہر، بیوی اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل کی بیوی کے ہاتھوں پٹائی، شکایت درج کروانے عدالت پہنچ گیا - ایکسپریس اردوسی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بیوی اسے کرکٹ کے بلے سے مار رہی ہے Sara fake news e dyni hoti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجھے بیوی کی مار سے بچایا جائے۔ شوہر کی عدالت میں دہائیسی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بیوی اسے کرکٹ کے بلے سے مار رہی ہے، پرنسپل نے بتایا کہ اس کی بیوی اسے مقدمے میں پھنسانے کی دھمکی دے کر بلیک میل بھی کرتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »