لاڑکانہ: پرانی دشمنی، فائرنگ سے شوہر، بیوی اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

لاڑکانہ: کچے کے علاقے میں پرانی دشمنی کے باعث فائرنگ کے نتیجے میں شوہر، بیوی اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے کچے کے علاقے گاؤں حمزہ جتوئی میں پرانی دشمنی کے باعث دوگرو

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ہوں میں ہونے والے فائرنگ کے نتیجے میں شوہر امین، بیوی سہنی، 3 سالہ بیٹا احسان جتوئی اور امتیاز موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جس کے باعث علاقے کہ صورت حال کشیدہ ہوگئی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچی اور لاشوں کو چانڈکا میڈیکل ہسپتال پہنچایا۔ پولیس کے مطابق جتوئی برادری میں جاری پرانے تنازعے کے باعث واقعہ پیش آیا، واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، فائرنگ سے پولیس اہکار جاں بحق ، باپ بیٹا گرفتارلاہور : پنجاب میں پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ سے کانسٹیبل کمال جاں بحق ہوگیا ، باپ اور بیٹے کو گرفتار کر لیا سول کپڑوں میں گیس شیلنگ والی گن دو گے پولیس کو تو کیا پتہ نہیں چلے گا اچھا کیا پولیس والا کے ساتھ جو بغیر قانون کے دوسروں کے گھر جاتے ہیں یہ پولیس والے پشاور کیوں نہیں جاتے گرفتار کرنے مرد کے بچے بنو جاؤ شہباز گل کے بیوی بچےامریکا عیاشیاں کریں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کے بچے امریکا میں،نیازی کے بچے تو پہلے یہودیوں سے آزاد کرواو، پاکستانیوں کے بچے ایندھن کے طور پہ استعمال کر رہے ہو ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگاؤ پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکول میں فائرنگ:18طالبعلموں سمیت 21افراد جاں بحقاس کے علاوہ اسکول میں فائرنگ سے 13بچوں سمیت 14 افراد زخمی ہونے کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ Sad Subha se intzar tha k is news par chaneel 24 ne abi tk koi chawal kyu nae Mari..... Or Tum log apne gtya pan ki riwayat qaem rakhte hue bilkul Meri umeed par pura utre ho... I was waiting since morning for this type of caption
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکساس کے سکول میں مسلح نوجوان کی فائرنگ سے 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاکنیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے  ایلیمنٹری سکول میں ایک 18 سالہ بندوق بردار نے کلاس رومز میں جا کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم 19 بچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں اسکول کے19 بچوں کو کیوں قتل کیا گیا؟ چونکا دینے والے انکشافاتٹیکساس کے اسکول میں 19بچوں سمیت 22 افراد کو فائرنگ سے قتل کرنے والا ملزم بچپن سے ہی ذہنی اذیت کا شکار تھا۔ shuker hey Muslim nahi tha. اگر مسلمان ہوتا تو پھر دہشت گرد تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیگال: اسپتال میں آگ لگنے سے 11 نوزائیدہ بچے جل کر جاں بحق10:57 AM, 26 May, 2022, بین الاقوامی, ڈکار: براعظم افریقہ کے ملک سینی گال کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 11 نوزائیدہ بچے  جل کر جاں بحق ہو گئے۔ غیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افریقی ملک سینگال کے اسپتال میں آتشزدگی11 نومولود بچے جاں بحقسینگال کے اسپتال میں بچوں کی اموات کی ہرپہلوسے تحقیقات کی جائیں گی،حکام   افریقی ملک سینگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 نومولود بچے جاں بحق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »