بیوی سے جھگڑے کے بعد سفاک شوہر نے قتل کا ایسا بھیانک طریقہ استعمال کیا کہ سب دنگ رہ گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یکم ستمبر کو دونوں میں جھگڑا ہوا تو شاہنوار نے اپنی بیوی کو نشہ آور دوا کھلا کر بیہوش کردیا۔ اس کے بعد لیکویفائڈ نیچرل گیس (ایل پی جی) سلنڈر کا پائپ اپنی

بیوی کے منہ میں ڈال کر گیس کھول دی اور گھر کا دروازہ باہر سے بند کرکے اپنی دو سالہ بیٹی کو لے کر ریاست مدھیہ پردیش میں اپنے گاؤں مراد آباد بھاگ گیا۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرنے کے بعد 3 ستمبر کو مدھیہ پردیش پولیس سے رابطہ کیا جس کے بعد ملزم کو اٹارسی ریلوے سٹیشن سے گرفتار کرلیا گیا۔.

بیوی کے منہ میں ڈال کر گیس کھول دی اور گھر کا دروازہ باہر سے بند کرکے اپنی دو سالہ بیٹی کو لے کر ریاست مدھیہ پردیش میں اپنے گاؤں مراد آباد بھاگ گیا۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرنے کے بعد 3 ستمبر کو مدھیہ پردیش پولیس سے رابطہ کیا جس کے بعد ملزم کو اٹارسی ریلوے سٹیشن سے گرفتار کرلیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی کے جوتے اٹھانے سے متعلق شہروز سبزواری کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دیکراچی (ویب ڈیسک) سینیئر اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری کا بیوی کے جوتے اٹھانے سے متعلق تازہ ترین بیان سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔ جیو نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

استاد نے ڈائریکٹر تعلیم کے پی کے کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں مدرسے کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وقار کے استعفے کے بعد محمد عا مر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کر لیاہ محمد عامر اور وقار یونس کے آپس میں تعلقات خراب تھے ماضی میں محمدعامر کا موقف تھا کہ وہ موجودہ انتظامیہ کے ساتھ کام نہیں کر سکتے۔عامر نے یہ بیان بھی دیا تھا a ki paen yakki chall ri e PCB ich. انتہا درجے کی بیہودگی ہے یار Latairmen wapis na liana Waqar tu gia liakin wasim a gia hiy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہبجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 😁 Good decision Allah ka wasta is ka notes na lena nahi tu ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اژدھے نے چڑیا گھر کے نگران کو ڈس لیا، ویڈیو نے دل دہلا دیےاژدھے نے چڑیا گھر کے نگران کو ڈس لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیےPakistan Air Force cadets take over the duties of guards at Mazar-e-Quaid
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »