بین الاقوامی کشمیر کانفرنس اور تصویری نمائش کا انعقاد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین الاقوامی کشمیر کانفرنس اور تصویری نمائش کا انعقاد ARYNewsUrdu

کشمیر کانفرنس کی سائیڈ لائن پر بھارت کے غیرقانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی حالت زار کو بیان کرنے والی تصویری نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا۔

جمہوریہ آذربائیجان کی محتسب محترمہ سبینا علیوا کلیدی مقرر تھیں۔ اس موقع پر ملی مجلس کے رکن اور پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کے رکن رضی نورلائف اور ممتاز تھنک ٹینک سینٹر آف اینالائسز آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے سربراہ فرید شفیعوف نے بھی خطاب کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اُس سے کیا ہو گا بھکاریوں کی کوئی اوقات نہیں ہوتی پہلے ایکونومی کو ٹھیک کرو پھِر ڈرامے بازیاں کرنا

تمام طاقت ور ممالک سےاپیل ہے کشمیر کی عوام کو اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کا حق ملنا چاہیے دنیا میں امن و امان قائم کریں خوشحالی اور ترقی کا سوچیں اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے تمام ممبران ممالک سے بھی اپیل کرتا ہوں ذرا سوچیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اسٹیج پر میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئےپشاور میں گورنر اور وزیراعلیٰ کی نیوز کانفرنس کے موقع پر نگران وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹرانسپورٹ شاہد خٹک بھی اسٹیج پر موجود تھے ویڈیو دیکھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی قیمت میں بڑی کمی، مقامی نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوبین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 44 ڈالر کمی سے 1911 ڈالر کی سطح پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریا نے 4 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیاویانا (ویب ڈیسک) آسٹریا نے چار روسی سفارت کاروں کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی پر ملک بدر کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج گورنر ہاؤس پشاور میں ہو گاپشاور: (دنیا نیوز) ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج گورنر ہاؤس پشاور میں ہو گا، اجلاس کا انعقاد 15 ماہ بعد گورنر ہاؤس میں ہو رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس، نیکٹا، سی ٹی ڈی اور پولیس کی اپ گریڈیشن کا فیصلہبارڈر منیجمنٹ کنٹرول اور امیگریشن کے نظام کا جائزہ لیا گیا، طے کیا گیا کہ دہشتگردی کی ہر قسم اور ہر شکل کیلئے زیروٹالرنس کا رویہ قومی نصب العین ہوگا مزید پڑھیں: 👍🏻👍🏻 MunafiQ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور سانحہ ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے:آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاریپشاور: آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہم پشاور سانحہ کے شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،ایک ایک شہید کا بدلہ لیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »