بین الاقوامی فارما سیوٹیکل کمپنیز نے پاکستان میں کام بند کردیا، ادویات کی قلت کا خدشہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین الاقوامی فارما سیوٹیکل کمپنیز نے پاکستان میں کاروبار بند کردیے، دواؤں کی قلت کا خدشہ مزید تفصیلات: ARYNews

لاہور: پاکستان میں کام کرنے والی متعدد بین الاقوامی فارما سیوٹیکل کمپنیز نے اپنے آپریشنز بند کر دیے جس کے بعد کئی ادویات کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاشی حالات اور سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معروف بین الاقوامی فارما سیوٹیکل کمپنیز نے پاکستان میں آپریشنز ختم کر دیے۔ انسولین بنانے والی معروف کمپنی نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کردیا جس کے باعث ہیوملن انسولین مارکیٹ میں ناپید ہوگئی، امریکی کمپنی کا کہنا ہے کہ ادویات کی فروخت ڈسٹری بیوٹرز کے ذریعے جاری رہیں گی۔

جرمن کمپنی فریزنیس کابی نے بھی پاکستان میں آپریشن ختم کردیا، جرمن کمپنی کینسر، انستھیزیا اور گردوں کی ادویات تیار کر رہی تھی۔فرانسیسی کمپنی سنوفی نے بھی پلانٹ لوکل کمپنی کو فروخت کردیا۔ عالمی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ریگولیٹری باڈیز بزنس دوست فیصلے نہیں کرتی، خام مال اور دیگر اخراجات میں اضافہ ہوا جس کے بعد مقرر کردہ ریٹس پر ادویات بنانا ناممکن ہے لہٰذا کاروبار بند کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت جو بھی چل رہی ہے شہباز شریف کی یہ جان بھی نہیں چھوڑ انہ چاہ رہے ہیں کمبخت کی یہ لوگ کہ پاکستان کی جان چھوڑ دو بھائی خدا کے واسطے جو ہو کم ہو

ARYNEWSOFFICIAL Xmart_Boy

اس میں پاکستانی فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو چاہیے کہ وہ ان کمپنیوں جیسا معیار دیں

Zaleel chor imported hukumt

Imported safkar ki karname ye mulk ko taraqi ki taraf le jarahe hai😂😂😂😂

CMShehbaz MaryamNSharif Marriyum_A PPP_Org Abdul_Qadir_Patail دنیا کی بہترین بیڑہ غرق کرنے میں ماہر حکومت

تم لوگون جو نيازي که ساتھ ملکر جو اپني مان چدوائي سئو فيصد مهنگي کئي ادويات,,🙌👋🙌👋✋👋🙌🙌👋👋

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے بیمار شہریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے کی تیاری کر لی ادویات مہنگی کرنے کیلئےکمیٹی قائماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر وزیراعظم شہباز شریف نے کمیٹی قائم کر دی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد تعطل کا شکار، اسپتالوں میں صحت کی سروس رکنے کا اندیشہکراچی: ادویات کے را مٹیریل اور میڈیکل ڈیوائسز کی پاکستان میں درآمد بند ہونے سے اسپتالوں میں صحت کی سروس رکنے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے۔ One who has faith in God، No power in the world can harm the one who utters the word اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُ on his tongue. Our prayers are for our great leader Imran Khan at every moment. May Allah grant them success in every difficulty۔ Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھتے ہیں روس پر تیل برآمد کرنے کیلئے پابندیاں نہیں لگائیں: امریکی محکمہ خارجہ09:58 PM, 30 Nov, 2022, بین الاقوامی, نیویارک: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں لیکن ہر ملک کو اپنے حالات اور تیل کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے عام انتخابات کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیالاہور : تحریک انصاف نے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل پر کام شروع کردیا، 3 ریجن پرمبنی بورڈز تشکیل دئیے جائیں گے۔ إنشاءاللّٰه Its time to regularize SEEs/AEOs and fullfil your promise. We are waiting for our due right. 2DecDharnaZamanPark RegulariseSSEsAEOs DrMuradPTI RajaBasharatLAW ChParvezElahi 2 دسمبر فیصلہ کن احتجاج شملہ پہاڑی سے زمان پارک تک لاہور عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج ہوگا ہم کیا مانگے مستقلی DrMuradPTI ImranKhanPTI ChParvezElahi seemabiatahir WasiqQAbbasi REGULARISESSESAEOS 2DecDharnaZamanPark
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی الیکشن اپریل کے آخری ہفتے میں کرانے کا اعلانپنجاب حکومت کے نئے قانون کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان تیسری بار حلقہ بندیاں کرنے جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: punjablocalbodyelection ECP punjabgovt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »