بینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بینک سے 50 ہزار روپے نکوالنے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ مزید پڑھیں: ExpressNews Budget2023 budget23_24

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز پر پچاس ہزار کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔

حکومت کی جانب سے نان فائلرزکے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا، جس کے تحت بینک سے کیش نکلوانے پر پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔ فائلر پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح ایک فیصد سے بڑھا کر پانچ فیصد کرنے کی تجویز جبکہ نان فائلر پر یہ شرح دس فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے اور امیر طبقے پر سپر ٹیکس عائد کرنے کی تجویزبھی بجٹ میں شامل کی گئی ہے۔

بجٹ میں ٹیکسز کی وصولیوں کو یقینی بنانے کے لیے حکومت نے نان فائلرز کے لیے مزید گھیرا تنگ کر دیا، ۔کمرشل درآمدات پر ٹیکس ریٹ میں 0.50 فیصد اضافہ کی تجویزدی گئی ہے۔بجٹ میں بینک سے کیش نکلوانے پر پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر 0.

بجٹ میں نان فائلرز کے لیے لیدر اور ٹیکسٹائل کی مصنوعات کی شرح بارہ فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد کرنے کی تجویز دی گئی جو قیمتی ملبوسات اور مصنوعات پر عائد کیا جائے گا، جس سے عام آدمی متاثر نہیں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزدور کی اجرت میں مزید 2 ہزار روپے کا اضافہبجٹ میں مزدور کی اجرت میں مزید 2 ہزار روپے کا اضافہ کردیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ: ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانیوالوں کیخلاف سخت تجاویز سامنے آگئیںٹیکس ڈیفالٹ کرنے پر یومیہ 2 سو روپے اضافی جرمانہ لگانے اور ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ 25 فیصد کرنے کی تجویز کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا بجٹ میں بینک ٹرانزیکشن اور لگژری اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے اور نان ٹیکس ریونیو 2800 ارب روپے مقرر کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں: ExpressNews budget23_24
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک دہائی کے دوران عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ شرح سے اضافہموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں ریکارڈ شرح سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کیلئے کیا سہولیات رکھی گئی ہیں؟زرمبادلہ کارڈز کی کیٹگری میں ایک نئے ’’ڈائمنڈ کارڈ‘‘ کا اجرا کیا جا رہا ہے جو کہ سالانہ 50 ہزار ڈالر سے زائد زرمبادلہ بھیجنے والوں کو جاری کیا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ڈالر کی ادائیگی پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ڈالر کی ادائیگی پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ بجٹ میں پاکستانیوں کو پرایرٹی خریدنے پر ریلیف دیا جائے گا ExpressNews Budget2023
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »