بجٹ: ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانیوالوں کیخلاف سخت تجاویز سامنے آگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ: ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانیوالوں کیخلاف سخت تجاویز سامنے آگئیں

ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت تجاویز دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ٹیکس ریٹرن تاخیر سے فائل کرنے پر جرمانہ لگانے کی سفارش کی گئی ہے جس میں سیکشن 165 کے تحت ود ہولڈنگ اسٹیٹمنٹ فائل نہ کرنے پر 2 ہزار روپے جرمانے کی تجویز کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس ڈیفالٹ کرنے پر یومیہ 200 روپے اضافی جرمانہ لگانے اور ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ 25 فیصد کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں زیادہ آمدن ظاہر کرنے والوں کے لیے بڑی رعایتاسلام آباد : وفاقی بجٹ میں زیادہ آمدنی دکھانے والوں کو ٹیکس رعایت دینے کے لئے فلوٹنگ ٹیکس ریٹ متعارف کرانے کی تجویز سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر اضافی سیلز ٹیکس ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد: امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر اضافی سیلز ٹیکس وفاقی بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا،جس سے آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد برقرار رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسانوں سے اضافی ٹیکس وصول کرنے کی تجاویز تیارپنجاب میں کسانوں پر زرعی انکم ٹیکس کی مد میں اضافی ٹیکس وصول کرنے کی تجاویز تیار کرلیں۔ آر ایم سی کمیٹی نے نئے مالی سال میں 11 ارب روہے کا اضافی ٹیکس وصولی پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیا بجٹ : ڈالرز ذخیرہ کرنے والے ہوشیار ہوجائیںاسلام آباد: وفاقی بجٹ میں برآمدکنندگان کی غیر ملکی آمدنی اور ڈالرز ذخیرہ کرنے والے برآمد کنندگان پر ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلے سے مہنگے امپورٹڈ موبائل مزید مہنگے ہوں گے؟ اہم خبر آگئیاسلام آباد : آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی، جس کے باعث پہلے سے ہی مہنگے امپورٹڈ موبائل مزید مہنگے ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بجٹ میں بینک ٹرانزیکشن اور لگژری اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے اور نان ٹیکس ریونیو 2800 ارب روپے مقرر کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں: ExpressNews budget23_24
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »