بینک نے کرسمس کے موقع پر غلطی سے ایک کروڑ تیس لاکھ پاؤنڈ لوگوں میں ’بانٹ دیے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بینک نے کرسمس کے موقع پر غلطی سے ایک کروڑ تیس لاکھ پاؤنڈ لوگوں میں ’بانٹ دیے‘

بینک نے کہا کہ غلطی کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگوں کو، درحقیقت، ان کے آجر کے اکاؤنٹ سے دو بار ادائیگی کی گئی، حالانکہ دوسری ادائیگی سینٹینڈر کی طرف سے کی گئی تھی۔

بیان میں کہا گیا کہ شاید یہ سمجھا جا رہا تھا کہ لوگوں کو ان اکاؤنٹس سے دوبارہ پیسے ملے ہوں گے جہاں وہ نوکری کرتے ہیں، لیکن دوسری ادائیگی سینٹینڈر کی طرف سے کی گئی تھی۔ایک پے رول مینیجر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ اس غلطی نے کرسمس اور باکسنگ ڈے کا مزہ خراب کر دیا۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’اس نے میری چھٹیاں خراب کر دیں کیونکہ مجھے لگتا تھا کہ میں نے غلطی سے لاکھوں پاؤنڈ دے دیے ہیں۔ مجھے لگا کہ میں نے کچھ غلط کیا ہے۔ میں نے سوچا کہ یہ صرف مجھ سے ہوا ہے اور میں کام پر مصیبت میں پھنس جاؤں گا۔‘

ان کا کہنا تھا کہ سینٹینڈر نے اس بارے میں ابھی کوئی معلومات نہیں دیں کہ کس طرح عملہ دوسری فرموں کو دوہری ادائیگی کی وضاحت کرے یا اس کی واپسی کیسے کی جانی چاہیے۔بینک نے کہا ہے کہ اس نے پہلے ہی حریف بینکوں سے بات شروع کر دی ہے۔ اخبار ٹائمز کے مطابق ان بینکوں میں بارکلیز، ایچ ایس بی سی، نیٹ ویسٹ، کوآپریٹو بینک اور ورجن منی شامل ہیں۔تاہم، ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ بینک پھر کیا کریں گے کہ اگر کسٹمرز پہلے ہی رقم خرچ کر چکے ہوئے، مطلب اسے واپس کرنے سے وہ اوور ڈرافٹ میں چلے جائیں گے۔متعلقہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہرقائد میں اومی کرون کے ڈیرے ایک ہی گھر کے 11 افراد میں وائرس کی تصدیقلاہور سے کراچی پہنچنے والی ایک فیملی کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیا ڈرامہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمیFantastic
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

2021 میں پاکستان کے قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟پاکستان نئے سال میں جن مسائل کا سامنا کرنے جارہا ہے اس میں قرضوں میں تیزی سے اضافہ سرفہرست ہے تبدیلی 🤪 یہ بتائیں جیو کے خسارے میں کتنا اضافہ ہوا 🤣 کیونکہ پڑھی لکھی سمجھدار عوام جیو دیکھنا چھوڑ چکی ہے GDP 5964 ڈالرز ؟ یہ یہ درست نہین ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں2021 میں دہشتگردی کے واقعات میں 56 فیصد اضافہ ہوا: رپورٹپاکستان میں 2021 میں 2017 کے بعد سب سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات ہوئے: رپورٹ پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکیٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہمیں شکریہ کس کا ادا کرنا ہے جب2013 میں نوازشریف نے اقتدار سنبھالا سب سے پہلے دہشت گردی کا خاتمہ کیا نواز شریف کی نگرانی میں ردالفساد، ضرب عضب آپریشن کامیاب ہوئے اربوں کا بجٹ صرف ہوا پھر نالائق اعظم سیلکٹڈ مسلط ہوا تو دوبارہ دہشت گردی نے سر اٹھایا جو اربوں خرچ ہوئے اس کے ساتھ قیمتی جانوں کا نقصان گو نیازی گو دھشتگردوں کا سفایہ کرنے کے لیے فورس تیار ھو رھی ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکےخیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ، سوات، شانگلہ اپر دیر اور لوئر دیر میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »