بینکوں میں صرف 5 لاکھ روپے تک کی رقوم کو قانونی تحفظ حاصل ہے اسٹیٹ بینک کا بیان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آ باد (آئی یان پی ) ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ بینکوں میں صرف پانچ لاکھ روپےتک کی رقوم کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔ سلیم مانڈوی والا کی

زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں شرکا کو دوران بریفنگ بتایا گیا کہ کوئی بینک دیوالیہ، ڈوب جائے یا ناکام ہوجائے تو 5 لاکھ سے اضافی جمع رقم کوتحفظ حاصل نہیں۔ اکانٹ میں موجود 5 لاکھ روپے سے زائد رقم محفوظ نہیں۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 5 لاکھ روپے تک کے ڈپازٹس رکھنے والے کھاتہ داروں کی شرح 94 فیصد ہے، صرف 6 فیصد اکانٹ

ہولڈرز کا بینک بیلنس 5 لاکھ روپے سے زیادہ ہے۔ 5 لاکھ روپے تک کے اکاونٹ ہولڈرز کو ڈپازٹس پروٹیکشن کارپوریشن کے ذریعے ادائیگی کی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈپازٹس پروٹیکشن کارپوریشن اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ذیلی ادارہ ہے، یہ ادارہ بینکوں سے ہر سال سبسکرپشن فیس لیتا ہے۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینک میں رکھی جانیوالی رقم کتنی محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک نے خبردار کردیااسلام آباد : کمرشل بینکوں میں صارفین کا بینک بیلنس محفوظ نہیں ہے اس بات کا انکشاف سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ڈپٹی گورنر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہوں کے 80 لاکھ روپے ہڑپ کر گیافیصل آباد : فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہوں کے 80 لاکھ روپے ہڑپ کر گیا، حکام نے کمپیوٹر آپریٹر اصغر علی کو معطل کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہوں کے 80 لاکھ روپے ہڑپ کر گیافیصل آباد : فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہوں کے 80 لاکھ روپے ہڑپ کر گیا، حکام نے کمپیوٹر آپریٹر اصغر علی کو معطل کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شرح سود بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافہپالیسی ریٹ بڑھا کر مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، اسٹیٹ بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد : چینی 50 روپے سستیذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیوں کے نتیجے فیصل آباد میں چینی کی قیمت 50 روپے تک کم ہو گئی۔فیصل آباد میں چینی سستی ہونے کے بعد 150 روپے میں فروخت ہونے لگی.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »