فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہوں کے 80 لاکھ روپے ہڑپ کر گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد : فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہوں کے 80 لاکھ روپے ہڑپ کر گیا، حکام نے کمپیوٹر آپریٹر اصغر علی کو معطل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق فیسکو کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمین کی تنخواہیں ہڑپ کر گیا، فیسکو آئی ٹی برانچ کے اکاؤنٹ سیکشن کے افسران کمپیوٹر آپریٹر اصغر علی سے گزشتہ کئی ماہ سے اکاؤنٹس اسسٹنٹ کے طور پر کام لے رہے تھے۔

اس دوران اصغر علی ہر ماہ ملازمین کی تنخواہوں سے مخصوص رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرتا رہا، ملزم نے مجموعی طور پر اسی لاکھ روپے کا غبن کیا، ملزم اصغر نے اپنے ساتھی ملازمین کی مبینہ معاونت سے رقم غبن کی۔ فیسکو حکام نے ملزم اصغر علی کو معطل کر دیا جبکہ ڈی جی ایچ آر نے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر 6 اکتوبر تک رپورٹ مانگ لی ہے ۔

کمیٹی ارکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ غیرمتعلقہ اہلکار کو اکاؤنٹس اسسٹنٹ کی سیٹ پر تعینات کرنے والوں اور ملزم کے معاون اہلکاروں کا تعین بھی کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنخواہوں سے کٹوتی ، سرکاری ملازمین کے لئے اہم خبرلاہور : سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی شروع کردی گئی ، تنخواہ سے ماہانہ 362.5 روپے اور سالانہ تنخواہ 4350 روپے کٹوتی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہوں سے کٹوتی ، سرکاری ملازمین کے لئے اہم خبرلاہور : سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی شروع کردی گئی ، تنخواہ سے ماہانہ 362.5 روپے اور سالانہ تنخواہ 4350 روپے کٹوتی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا شخص گرفتارلاہور  (ویب ڈیسک)  قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کی تدفین کے چند گھنٹے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد : چینی 50 روپے سستیذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیوں کے نتیجے فیصل آباد میں چینی کی قیمت 50 روپے تک کم ہو گئی۔فیصل آباد میں چینی سستی ہونے کے بعد 150 روپے میں فروخت ہونے لگی.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اس مقدمے کی سماعت کا احوال جو ثابت ہوا تو صدر ٹرمپ قیمتی جائیدادوں سے محروم ہو سکتے ہیںدھوکہ دہی کے اس مقدمے کی سماعت کا احوال جو ثابت ہو گیا تو سابق صدر ’ٹرمپ ٹاور‘ سمیت کئی قیمتی جائیدادوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مستونگ دھماکا: سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں 8 افراد زیرِ حراستکوئٹہ : مستونگ دھماکے کی سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا تاہم خود کش حملہ آور کا کوئی ڈیٹا موصول نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »