بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں اضافہ ARYNewsUrdu

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کیلئے بینظیر کفالت کی رقم میں اضافہ کردیا گیا۔بی آئی ایس پی کی جانب سے 9 ملین مستحقین کو جنوری تامارچ قسط کی ادائیگی شروع کر دی گئی۔ حکومت نے اس سہ ماہی کیلئے 83ارب، 83کروڑ اور 33لاکھ کی خطیر رقم مختص کی ہے بینظیر تعلیمی وضائف کی ایک قسط بھی جاری کی جارہی ہے۔

حکومت پاکستان نے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندانوں کی مالی معاونت میں25فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rishwat mein izafa quran pe hath rakh k diye Jane wale pase lanat Haramzado pee

کدھر احساس 12 ہزار اور کدھر چور انکم سپورٹ کے ڈرامے امپورٹڈ نحوست کی لٹ مار

ووٹ قریب ہیں اس لیے

50 لاکھ کا اضافہ ایک فرد کو پر ملے گی خوابوں میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کی آخری کوششیںآئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی غیر موجودگی میں پاکستان پہلے ہی ڈالر کی لیکویڈیٹی بحران کی شکل میں ایک بڑی تباہی کا مشاہدہ کر چکا ہے۔ Apny ap pay jeena seekh lo. Imf ko ungle day k wapis aa jao
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہڈالرکی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر بیان کی وضاحتوزیر خزانہ نے کہا کہ ایٹمی پروگرام میں کسی قسم کی بیرونی مداخلت کی گنجائش نہیں، میرے بیان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ It's not his own words, but he has replied to somebody else's message or whatever it was from somebody else. Shah Jee tou youn nathhnay phhula rahay thay jaisay un k ooper hi kuchh chala dia ho.🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منڈی بہاؤ الدین میں شدید ژالہ باری، سڑکوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لیژالہ باری سے گندم کی تیار فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے، بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا Wow
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر آج مزید مہنگاامریکی ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ ہوا ہے، جبکہ پاکستانی روپے کی قدر زوال کا شکار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں بڑی آنت کے سرطان میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہایک محتاط اندازے کے مطابق صوبے میں سالانہ ہزاروں افراد اس موذی مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ Because they eat yeast alot
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »