بینظیرانکم سپورٹ پروگرام: تحقیقات مکمل، 24 سرکاری ملازمین کیخلاف مقدمات درج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے ہونے والے سرکاری ملازمین سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی، 24 سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات درج کر دیئے گئے۔ ایف آئی اے کے مطابق بے نظیر انک

م سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔ ملازمین نے دھوکے سے بینظر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم وصول کیں اور خود کو سرکاری ملازمین ظاہر نہیں کیا، مستفید ہونے والے زیادہ افراد کا تعلق شورش زدہ علاقوں سے ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق 300 سے زائد افراد کیخلاف تحقیقات جاری ہیں، رقم وصول کرنیوالے دیگر سرکاری ملازمین کیخلاف بھی تحقیقات جاری ہیں، فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین سے اب تک ایک کروڑ 42 لاکھ روپے کی رقم بھی وصول کی جاچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 34 کپتانوں کے لائسنس معطل - ایکسپریس اردوتحقیقات مکمل کرنے کے بعد پائلٹس کے لائسنس معطل کیے گئے، سول ایوی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کا صحت انصاف کارڈ پر مفت علاج ہوگاوزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کوصحت انصاف کارڈ کی صورت میں مفت علاج کی سہولت میسر ہوسکے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی لائسنس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بڑا ایکشن،34 پائلٹس کےلائسنس معطللاہور: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے پر 34 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دئیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں، کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانیکااعلانکرنٹ لگنے سے ہلاکتیں، کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانیکااعلان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »