بیلا حدید دنیا کی سب سے اسٹائلش شخصیت قرار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

26 سالہ سپرماڈل کو یہ اعزاز ہر لباس میں سج جانے کی وجہ سے دیا گیا ہے۔

جریدے کا کہنا تھا کہ درحقیقت بیلا حدید مردوں کے ملبوسات بیشتر مردوں سے زیادہ بہتر انداز سے پہنتی ہیں۔

خیال رہے کہ بیلا حدید 27 سالہ سپر ماڈل جی جی حدید کی بہن ہیں اور 16 سال کی عمر سے ماڈلنگ کی دنیا میں سرگرم ہیں۔ بیلا حدید فلسطین میں اسرائیلی حملوں اور مظالم کو اجاگر کرنے اور اس موضوع پر سب سے زیادہ بولنے والی مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں۔ بیلا حدید کے والد انور حدید فلسطین میں پیداہوئے تھے جو بعد ازاں کم عمری میں امریکا منتقل ہوگئے تھے اور ان کے بیٹیاں بیلا اور جی جی حدید اور بیٹا انور وہیں پیدا ہوئے مگر وہ خود کو فلسطینی نژاد کہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپین کی شہریت ملنے کا نیا قانون، غیرملکیوں کیلئے اہم خبرمغربی یورپ کا دوسرا بڑا ملک اسپین جو دنیا کی 14 ویں سب سے بڑی معیشت ہونے کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک ہے، جہاں دنیا بھر سے لوگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ جانے کیلئے کن شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے؟ جانیےنیوزی لینڈ نے مذکورہ پابندیاں مرحلہ وار ختم کی ہیں جس میں سب سے آخری مرحلہ دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے ماہی گیر کے ہاتھوں دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فش لگ گئیشیمپین کی بلیو واٹر جھیل میں ورلڈ پریمئیر کریپ فیشریز کے دوران 42 سالہ ماہی گیر اینڈی ہیکیٹ نے گولڈ فش پکڑی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماہی گیر نے دنیا کی سب سے بڑی مچھلی پکڑ لیماہی گیر نے دنیا کی سب سے بڑی مچھلی پکڑ لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے نامزد آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا گیا، وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری بھی دیدی گئی ہے۔ کان کھول کر سن لو سب ابلیس جی شیطانی آئین معطل ھے اور جب آئین میں ترامیم ہوگی انشاءاللہ 💚 تب آرمی چیف تبدیل ہوگا اس کو اپنے ذہن میں رکھنا جی بلکل✔️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے نامزد آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا گیا، وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری بھی دیدی گئی ہے۔ کوئی بھارتی آرمی چیف کو جواب دی گا کہ نہیں یا سب عمران خان کہ ہی پیچھے پڑے رہوگے itna dar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »