وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا، آرمی ایکٹ کے تحت جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کیا گیا، ذرائع تفصیلات: LtGenAsimMunir

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کی سمری پڑھ کر سنائی جسے کابینہ نے متفقہ طور پر منظور کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت کسی افسر کی جب ریٹائرمنٹ کا وقت آتا ہے تو وزارت دفاع میں ایک پرمیشن کی درخواست آتی ہے اسی طرح سے عاصم منیر نے بھی وزارت دفاع میں ریٹائرمنٹ کی پرمیشن کی درخواست دی جسے وزارت دفاع نے مسترد کر دیا اور انہیں ری ٹین کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان آرمی ایکٹ میں یہ قانون موجود ہے کہ کسی بھی افسر کو ری ٹین کیا جا سکتا ہے، اسی لئے وزارت دفاع نے حفاظتی انتظامات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی ری ٹین کی سمری بنائی تاکہ صدر کی جانب سے سمری روکے جانے کی صورت میں عاصم منیر 27 نومبر کو ریٹائر نہیں ہوں گے اور یہ عمل قانونی طور پر بہتر طریقے سے انجام دیا جاسکے۔وفاقی کابینہ نے نامزد آرمی چیف عاصم منیر کے ری ٹین اور ان کے آرمی چیف بننے کے فیصلے کی متفقہ منظوری...

واضح رہے کہ صدر 25 دن تک سمری روکے بھی رکھیں گے تو بعد میں بھی آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہی ہونگے، صدر کے دستخط نہ کرنے کی صورت میں وزیر اعظم نوٹیفکیشن جاری کردیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

itna dar

کوئی بھارتی آرمی چیف کو جواب دی گا کہ نہیں یا سب عمران خان کہ ہی پیچھے پڑے رہوگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیاوفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے نامزد آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا گیا، وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری بھی دیدی گئی ہے۔ کان کھول کر سن لو سب ابلیس جی شیطانی آئین معطل ھے اور جب آئین میں ترامیم ہوگی انشاءاللہ 💚 تب آرمی چیف تبدیل ہوگا اس کو اپنے ذہن میں رکھنا جی بلکل✔️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کے نئے سپہ سالا رحافظ قرآنراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کر دیاہے جس کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دی ہے جن Han pehay wala Bajwa Tahjud Ghuzaar B tha Benchood Hafiz e Quran Kay Kam Jiski Wejha Say Nikala Gaya ISI kay Ohday sy 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا 17واں آرمی چیف تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ DailyJang اگلے 3 سال شریف فیملی کے مزے ہیں اب نواز شریف بھی بہت جلد حاجی بن کر آئے گا اور جو آج تک چور تھا کل کو نواز شریف اس ملک کا سب سے ایماندار شخص بن جائے گا Congratulations ASIM MUNIR SB NEW COAS
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول، 6 نام شاملسمری میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اور دوسرا لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کا ہے، ذرائع اللہ تعالی ہمارے ملک پر رحم کرے امین Make it 32 and take it in ur anal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے بھجی گئی سمری میں 6 سینیئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کے نام موجودسمری میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اور دوسرا لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کا ہے، ذرائع جیو کیوں بار بار خبر دے رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟ Faiz ahamd khan faiz zindabad فیصلہ نیازی کرچکا ⁦❤️⁩
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »