بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، 10 افراد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، 10 افراد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے -

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہولناک دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں جب کہ کئی عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کو مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے کے قریب بیروت کی بندرگاہ کے علاقے میں ہولناک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گردو نواح کے علاقے لرز گئے اور شہر کے مختلف علاقوں کی عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ برطانوی خبر ایجینسی کے مطابق تباہ ہونے والی عمارتوں میں لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد حریری کا گھر بھی شامل ہے۔

My brother sent me this, we live 10 KM away from the explosion site and the glass of our bldgs got shattered.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنانی دارالحکومت بیروت زوردار دھماکے سے لرز اٹھالبنان کے دارالحکومت بیروت میں زور دار دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا۔ بین الاقوامی میڈیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لبنانی دارالحکومت بیروت زوردار دھماکے سے لرز اٹھا -لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زور دار دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کی آواز شہر کے دور دراز علاقوں تک سنی گئی۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں ہو سکا تاہم جائے دھماکا سے دھویں کے سرخ بادل فضا میں بلند ہوتے دیکھائی دے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، سیکڑوں افراد زخمی - ایکسپریس اردوبندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سُنی گئی، عینی شاہدین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: لبنان کے شہر بیروت میں خوفناک دھماکےلبنان کے شہر بیروت میں دن کے اوقات میں 2 خوفناک دھماکے ہوئے، جن میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں کا خدشہ ہے SamaaTV Beirut
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیروت میں خوفناک دھماکا، سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعاتبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »