بیروت دھماکوں نے ساحلی پٹی کو کھنڈر بنا دیاسیکڑوں افرادبے گھر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت دھماکوں نے ساحلی پٹی کو کھنڈر بنا دیا،سیکڑوں افرادبے گھر Beirut Explosions BombBlast LeftPeopleHomeless Destruction

گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکوں کی ذمے داری کا تعین ہونے تک بندرگاہ انتظامیہ کے عہدے داروں کو گھروں پر نظر بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔دھماکوں کے بعد سے درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں، نقصان کا تخمینہ 15 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔امریکی ٹی وی

کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ بیروت شاید اب پہلے جیسا نہ رہے۔لبنان کے صدر مشعل عون نے واقعے کی شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔بیروت دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں سے اظہار یک جہتی کے لیے پیرس کے ایفل ٹاور کی روشنیاں مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ قبل بجھا دی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت دھماکوں نے ساحلی پٹی کو کھنڈر بنا دیالبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں نے ساحلی پٹی کو کھنڈر بنا دیا، شہر کی بندرگاہ تقریباً مکمل طور پر تباہ ہو گئی، سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے بیروت دھماکوں کو حملہ قرار دے دیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیروت دھماکوں کو حملہ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیروت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لبنان: بیروت میں دھماکوں سے پورا شہر لرز اٹھا، 10 افراد ہلاکلبنان: بیروت میں دھماکوں سے پورا شہر لرز اٹھا، 10 افراد ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang Beirut Lebanon
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 78 ہو گئیلبنان کے وزیراعظم حسن دیاب نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے اس گودام میں ہوئے جہاں 2785 ٹن ایمونیم نائٹریٹ رکھا ہوا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لبنان کا دارالحکومت بیروت دھماکوں سے لرز اٹھا،78 افراد جاں بحق - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »