لبنان کا دارالحکومت بیروت دھماکوں سے لرز اٹھا،78 افراد جاں بحق - World - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھماکے لبنان کے کس شہر میں کئے گئے ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Lebenon BeirutBlast

لبنان کا دارالحکومت بیروت دھماکوں سے لرز اٹھا،جس کے نتیجے میں 78افراد جاں بحق جبکہ سیکڑموں زخمی ہوگئےجبکہ علاقے کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔

جاں بحق افراد میں لبنان کی کاتاب پارٹی کے جنرل سیکرٹری شامل ہے جبکہ دھماکوں میں لبنانی وزیراعظم کی اہلیہ،بیٹی اورمشیر بھی زخمی ہوئے ، لاشوں اور زخمیوں کواسپتال پہنچانے کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔ لبنانی وزیرداخلہ نے کہا کہ دھماکا2ہزار750ٹن امونیم نائٹریٹ پھٹنےسےہوا جبکہ لبنانی ڈیفنس کونسل نے بیروت کو ڈیزاسٹرزون قراردے دیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو: لبنان کے شہر بیروت میں خوفناک دھماکےلبنان کے شہر بیروت میں دن کے اوقات میں 2 خوفناک دھماکے ہوئے، جن میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں کا خدشہ ہے SamaaTV Beirut
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لبنان: بیروت میں دھماکوں سے پورا شہر لرز اٹھا، 10 افراد ہلاکلبنان: بیروت میں دھماکوں سے پورا شہر لرز اٹھا، 10 افراد ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang Beirut Lebanon
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکہ: 78 ہلاکتیں، چار ہزار زخمی، لبنان میں تین روزہ سوگ - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کی شام ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 78 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام نے چار ہزار سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی ہے جبکہ ملک میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لبنان کے دارالحکومت میں زور دار دھماکا، متعدد زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »