بیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی ARYNewsUrdu Lebanon BeirutBlast

بیروت : لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 78 تک پہنچ گئی، حکام نے چار ہزار سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کرتے7 ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

بیروت میں زور دار دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا، بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کی آواز شہر کے دور دراز علاقوں تک سنی گئی، جائے دھماکا سے دھویں کے سرخ بادل فضا میں بلند ہوتے دکھائی دیئے۔ یہ دھماکہ بیروت کی بندرگاہ کے علاقے میں ایک گودام میں ہوا اور یہ اتنا شدید تھا کہ پورا شہر ہل کر رہ گیا۔ دھماکے سے قبل بندرگاہ میں متاثرہ مقام پر آگ لگی دیکھی گئی جس کے بعد ایک بڑا دھماکہ ہوا اور جائے حادثہ پر نارنجی رنگ کے بادل چھا گئے۔

دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آواز کم از کم دس کلومیٹر دور تک سنی گئی۔ اس دھماکے سے بندرگاہ اور اس کے نواح میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور کاروباری اور رہائشی عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت میں خوفناک دھماکا، سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعاتبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیروت میں دھماکے سے ہونے والی تباہی، تصاویر میں - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان کے علاوہ عمارتیں اور املاک بھی تباہ ہوئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیروت میں خوفناک دھماکے ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئیلبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 78 تک پہنچ گئی، حکام نے چار ہزار سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 78 ہو گئیلبنان کے وزیراعظم حسن دیاب نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے اس گودام میں ہوئے جہاں 2785 ٹن ایمونیم نائٹریٹ رکھا ہوا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »