بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا تیسرامرحلہ کامیابی سے جاری ہے،وزیر خارجہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا تیسرامرحلہ کامیابی سے جاری ہے،وزیر خارجہ SMQureshiPTI pid_gov

کامیابی سے جاری ہے۔سمندر پار پاکستانیوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی زولفی بخاری اور قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ہفتہ وار بنیاد پر سات ہزار پاکستانیوں کو واپس لانا چاہتے ہیں جبکہ اب تک بارہ ہزار افراد واپس آ چکے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک ہمارے پاس تریسٹھ ہزار پاکستانیوں کا اندراج ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبوں کے تعاون سے ہماری استعداد...

ہوئی ہے جس سے بیرون ملک سے مزید پاکستانیوں کی وطن واپسی میں مدد ملے گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے پھیلاؤ کو مؤثر انداز میں روکنے کیلئے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ٹیسٹ کرنے اور قرنطینہ کی سہولیات کے ضابطہ کار کے نفاذ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت اس وباء کے باعث پیدا ہونے والی مالی مشکلات کے حل کیلئے ہرممکنہ کوشش کر رہی ہے۔زلفی بخاری اور معید یوسف نے سمندر پار پاکستانیوں کی واپسی کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کاوشوں کااعتراف کیا اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SMQureshiPTI pid_gov ایک لاکھ کی ٹکٹ تین لاکھ میں کھچا کھچ بھر کے باقی ایرلاہینوں پر پابندی لوٹ ہی لوٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مشکلات اور تکالیف کا مکمل ادراک ہے،وزیرخارجہ'بیرون ملک مقیم پاکستانیوں واپسی کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تاریخی پیکج کی تیاری - ایکسپریس اردوآئندہ مالی سال ترسیلات زر بھیجنے والوں کیلئے مراعاتی پیکج دیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیاوزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیا Read News PMImranKhan Oversease Data ImranKhanPTI pid_gov ImranKhanPTI pid_gov یااللہ پاک رحم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیاوزارت خارجہ نے فوری طور پر بیرون ملک میں ہر پاکستانی کا ڈیٹا بھیجنے کی ہدایت کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan پہلے جو پاکستان میں ھیں اُنکو تو دیکھ لو یہاں کی عوام خود ایسی ہے بس تم بھی ایسے ہی ھو پہلے اِنکو سنبھال لو پھر دوسروں کو دیکھنا وہ تو ملک سے باہر ہیں Data ka achaar daalna hai kia flights jaldi bhejo Dubai mn hm log yahan 2 months se job k baghair guzara kr rhe hn mushkil mn hn
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صدر آزاد کشمیر کی رحمان ملک سے ملاقات، بھارتی اقدامات کی مذمتصدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے سینیٹر رحمان ملک سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے بھارت کی طرف سے نئے ڈومیسائل قانون تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی دو دن قرنطینہ میں رہینگےبیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو صرف دو دن قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سرکاری ذرائع کے مطابق ان پاکستانیوں کو 2 دن قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ وزیراعظم نے کیا۔ لفافہ میڈیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »