بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مشکلات اور تکالیف کا مکمل ادراک ہے،وزیرخارجہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'بیرون ملک مقیم پاکستانیوں واپسی کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مشکلات اور تکالیف کا مکمل ادراک ہے،حکومت بیرونی ممالک میں واپسی کے منتظر پاکستانیوں کی جلد وطن واپسی کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں قائم “ایمرجنسی کرائسز مینجمنٹ یونٹ کا دورہ کیا اور یونٹ میں موصول ہونے والی کالز، شکایات اور ان کے ازالے کیلئے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ڈی جی ایمرجنسی کرائسز مینجمنٹ یونٹ سلمان اطہر نے کورونا وبا ءکے دوران مختلف ممالک میں واپسی کے منتظر پاکستانیوں کی وطن واپسی کے حوالے سے مفصل بریفنگ دی۔

انہوں نے بتایا کہ اب تک 11 ہزار 529 پاکستانیوں کو بیرونی ممالک سے وطن واپس لایا جا چکا ہے جبکہ واپسی کے منتظر رجسٹرڈ پاکستانیوں کی تعداد 62 ہزار709 ہے۔ اس موقع پر وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مشکلات اور تکالیف کا مکمل ادراک ہے ،ان کی مرحلہ وار، جلد وطن واپسی کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے فلائٹ شیڈول جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا فلائٹ شیڈول جاری کر دیا۔ آئندہ دو ہفتوں کے دوران ملکی اور غیر ملکی ایئر لائن کی مجموعی طور 45 پروازیں آپریٹ ہونگی جن سے نو ہزار سے زائد پاکستانی واپس آئیں گے۔ From Germany 👇
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیرون ملک پھنسے 20 ہزار سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کی تیاریقومی ایئر لائن نے بیرون ملک پھنسے 20 ہزار سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کی منصوبہ بندی کر لی، اس سلسلے میں پی آئی اے 15 دن کے دوران 103 پروازیں چلائے گی۔ Yaar jaldi kro flights zyada bhijwao hn Dubai mn 2 months se baghair paison k guzara kr rhe hn maang maang k khana kha rhe hn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی دو دن قرنطینہ میں رہینگےبیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو صرف دو دن قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سرکاری ذرائع کے مطابق ان پاکستانیوں کو 2 دن قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ وزیراعظم نے کیا۔ لفافہ میڈیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

62،000 پاکستانی بیرون ملک سے وطن واپسی کے منتظر - ایکسپریس اردواب تک 11529 پاکستانیوں کوبیرونی ممالک سے وطن واپس لایا جا چکا ہے، ڈی جی کرائسز مینجمنٹ یونٹ Is hakoomat ne hamen kahin ka ni chora
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی درآمدات میں گزشتہ ماہ کے دوران نمایاں کمیملک میں سونے کی درآمدات میں گزشتہ ماہ کے دوران نمایاں کمی Pakistan Islamabad Gold Imports Decreased BusinessNews Trading COVID19Pakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے 269 اموات، کیسز 12 ہزار 723 تک پہنچ گئےصحت یاب کتنے ہوئے ہیں یہ بھی بتایا کریں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »