بیروت دھماکہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ عوام سڑکوں پر نکل آئے حکومت کے خلاف مظاہرے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ، عوام سڑکوں پر نکل آئے ، حکومت کے خلاف مظاہرے BeirutBlast Beirut BeirutExplosion

جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ پانچ ہزار سے زائد زخمی ہیں تاہم اس کے بعد لبنانی حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیاہے کیونکہ ملک میں حکومت مخالفت مظاہرے اور احتجاج شروع ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مقامی گورنر کے مطابق دھماکے کے باعث تقریبا تین لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں اور ان کی معیشت کو چھ کھرب سے زائد کا نقصان پہنچا ہے جبکہ شہر کی بندرگاہ مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے ۔اس کے علاوہ لبنانی حکومت کو اس وقت عوام کے شدید رد عمل کا بھی سامنا ہے ، دھماکے کے بعد حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں، مظاہرین نے پارلیمنٹ کا گھیراو¿ کیا ور کئی مقامات پر توڑپھوڑ بھی کی۔حکومت مخالف مظاہروں میں شامل عوام کا کہنا ہے کہ بیروت دھماکہ حکومت کی غفلت کا نتیجہ ہے۔ مظاہرین نے وزیراعظم حسن...

لبنان کے وزیر انصا ف پر بیروت میں مظاہرین نے پانی کی بوتلیں بھی پھینکی،لبنانی وزیر انصا ف نجم ہجوم سے بات کرنے کی کوشش کررہے تھے لیکن مظاہرین کے رد عمل نے انہیں بات کیے بغیر واپس جانے پر مجبور کر دیا۔بیروت میں ہونے والا خوفناک دھماکہ لبنانی دارالحکومت کو گھٹنوں پر لے آیا ہے اور بلندو بالاعمارتیں کھنڈر اور ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں۔

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری نےبریت اورریفرنس خارج کرنےکی درخواست واپس لینے کی استدعا کردی، فیصلہ محفوظ فرانس کے صدر ایمونل میکرون پہلے عالمی رہنما ہیں جنہوں نے بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کے بعد بیروت کا دورہ کیا۔ایمونل میکرون نے امدادی سرگرمیوں میں شریک عوام سے ملاقات بھی کی ہے۔ عوام نے حکومت کے خلاف غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے فرانسیسی صدر سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ اس موقع پر میکرون کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں فرانس لبنان کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کو بھی نقصان پہنچنے کا انکشافبیروت (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے سے پاکستانی سفارتخانے کو بھی معمولی نقصان پہنچا ہے۔گزشتہ روز بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکا: امونیم نائٹریٹ نے لبنان کو کیسے خون میں نہلادیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دھماکوں کے بعد بیروت کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا گیادھماکوں کے بعد بیروت کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا گیا BeirutExplosion SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرم کو سامنے لانے کا حکمبیروت : لبنانی حکومت نے بیروت دھماکوں کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیتے ہوئے 4 دن میں مجرم کوسامنے لانے کا حکم دے دیا، ؎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرموں کو سامنے لانے کا حکمبیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرموں کو سامنے لانے کا حکم Beirutblast Lebanon
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »